
Medina, Saudi Arabia
مدینہ منورہ ۔ سعودی عرب

Welcome to the Medina section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Medina promptly. This Medina page now has all data of the recent happenings in Medina.
If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Medina for publication, email us at: International@UrduPoint.com Be sure to mention City Name in the subject of your email.
مدینہ منورہ کی خبریں

نئے سفیر پاکستان برائے سعودی عرب امیر خرم راٹھور کی مدینہ المنورہ آمد

پاکستان تحریک انصاف مدینہ المنورہ کی ٹیم کا "سعودی عرب کے پہلے یوم تأسيس" کے مناسبت سے تقریب کا انعقاد

مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں اعلیٰ معیار کے 12 ہزار قالین بچھا دیئے گئے

مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت مردوں تک محدود کردی گئی

مدینہ میں خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے شہری کو کڑی سزا سنادی گئی

سعودی عرب کا مدینہ منورہ میں جدید میڈیکل ٹاور اور ہسپتال بنانے کا اعلان

مسجد نبوی میں آب زمزم حاصل کرنے لیے آن لائن پورٹل متعارف ہو گیا

نئے اسلامی سال کی آمد کے بعد مسجد نبوی میں پہلی نماز جمعہ ادا کر دی گئی

سعودی عرب میں عید الاضحی کی صبح ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آگیا

مسجد نبوی میں ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں روزے داروں کو افطار کرایا جا رہا ہے

اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد 24گھنٹے کے لیے کھُلی رکھنے کا اعلان ہو گیا

مسجد نبوی کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی فوٹو گرافر نے مدینہ کی مساجد کی ایسی تصاویر کھینچ ڈالیں کہ سب عش عش کر اُٹھے

مسجد نبوی میں موجود زائرین پر ابرِ رحمت برس پڑا

مسجد نبوی میں آج شب ختم قرآن مجید ہوگا، اس موقع پر خصوصی دُعا کرائی جائے گی

وزیراعظم عمران خان کی وفد کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے ملاقات

اوورسیز پاکستانی میرے دل کے قریب ہیں ۔پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اوورسیز پاکستانیوں کا اہم کردار رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

سرکارِ دوعالم محمد مصطفیﷺ کے دربار میں غلام کی حاضری

مسجد نبوی کے خوبصورت میناروں کی تاریخ اور اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

مسجد نبوی میں رمضان کی 27 ویں شب کی عبادت کے لیے خصوصی تیاریاں مکمل ہو گئیں
مدینہ منورہ مغربی سعودی عرب کے خطہ حجاز کا شہر جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا روضہ مبارک ہے۔ یہ شہر اسلام کا دوسرا مقدس ترین شہر ہے۔ شہر کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کیمطابق 9 لاکھ 18 ہزار 889 ہے۔ شہر کا اصل نام یثرب تھا لیکن حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہجرت مبارکہ کیبعد اس کا نام مدینة النبی رکھ دیا گیا جو بعد ازاں مدینہ بن گیا۔ شہر کی سب سیاہم خصوصیت یہاں مسجد نبوی اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا روضہ مبارک ہیجس کی زیارت کیلئے ہر سال لاکھوں فرزندان توحید یہاں پہنچتے ہیں۔ تاریخ اسلام کی پہلی مسجد مسجد قباء بھی مدینہ میں قائم ہے۔ مکہ مکرمہ کی طرح مدینہ منورہ میں بھی صرف مسلمانوں کو داخل ہونیکی اجازت ہے۔ دونوں شہروں میں قائم مختلف مساجد میں ہر سال حج پر لاکھوں مسلمان عبادت کرتے ہیں۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.