Kuwait City, Kuwait
کویت سٹی ۔ کویت

Welcome to the Kuwait City section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Kuwait City promptly. This Kuwait City page now has all data of the recent happenings in Kuwait City.
If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Kuwait City for publication, email us at: International@UrduPoint.com Be sure to mention City Name in the subject of your email.
کویت سٹی کی خبریں

نظم و ضبط کے ساتھ سالوں کا سفر لمحوں میں مکمل ہو جاتا ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا کویت میں ورکرز کنونشن سے خطاب

کویت میں ٹریفک حادثہ‘ مقامی طور پر مشہور پاکستانی شخصیت جاں بحق

کویت نے سینکڑوں غیرملکی ملازمین کو نوکری سے نکال دیا

کویت اور سعودی عرب کے درمیان جلد تیز رفتار ٹرین چلے گی

ہیکر کا کویتی وزارت خزانہ سے 4 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ

کفیل کا سونا چُرا کر فرار ہونے والا غیرملکی کویت ایئرپورٹ سے گرفتار

کویت میں اقامہ ٹرانسفر کیلئے غیرملکیوں کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

بیوی کو ’بیوقوف‘ کہنے پر شادی کے صرف 3 منٹ بعد طلاق

کویت کا 12 ربیع الاول کو تعطیل کا اعلان

25 سال تک بغیر ویزہ کویت میں رہنے والا غیرملکی آخرکار پکڑا گیا

کویت کا تمام غیرملکیوں کیلئے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلی کا اعلان

اقامہ و لیبر قوانین کی خلاف ورزی‘ کویت میں سینکڑوں غیرملکی گرفتار

کویت میں غیرملکیوں کے ورک پرمٹ میں ترمیم کیلئے نئی شرائط عائد

کویت چھوڑ کر جانے والے غیرملکیوں پر مزید شرائط عائد کردی گئیں

کویت میں غیرملکیوں کیلئے سینکڑوں نئی ملازمتیں

کویتی خاتون پاکستان سے جعلی ڈگری لیکر ڈاکٹر بن گئی

کویت سے ڈی پورٹ غیرملکیوں کا شناخت بدل کر واپس آنے کا انکشاف

کویت نے بیوی بچوں کیلئے فیملی ویزہ کے اجراء کا اشارہ دے دیا

کویتی کمپنیوں کو پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی دعوت

کویت میں شہریوں اور غیر ملکیوں کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم کی چوری
کویت شہر دولت کویت کا دارالحکومت ہے۔ خلیج فارس کے ساحلوں پر واقع شہر کی حدود میں 32500 (بمطابق 2005ء) رہائش پذیر ہیں جبکہ ام البلد کے علاقے کی کل آبادی تقریبا 24 لاکھ ہے۔ یہاں کویتی پارلیمان (مجلس الامہ)، بیشتر حکومتی دفاتر، کویت کے کئی اداروں اور بینکوں کے صدر دفاتر واقع ہیں جو اسے دولت کویت کا بلا شرکت غیرے سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی مرکز بناتے ہیں۔ کویت شہر کی تجارتی و نقل و حمل کی ضروریات کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ اور منی الشویک اور منی الاحمدی کی بندرگاہیں پوری کرتی ہیں۔