Sharjah, United Arab Emirates

شارجہ ۔ متحدہ عرب امارات

Sharjah

Welcome to the Sharjah section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Sharjah promptly. This Sharjah page now has all data of the recent happenings in Sharjah.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Sharjah for publication, email us at: International@UrduPoint.com Be sure to mention City Name in the subject of your email.

شارجہ کی خبریں

شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری

شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری

شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان

شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان

امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ

امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ

دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی

دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی

شارجہ ایئرپورٹ پر الیکٹرک گاڑیوں کی آزمائشی سروس کا آغاز

شارجہ ایئرپورٹ پر الیکٹرک گاڑیوں کی آزمائشی سروس کا آغاز

نئے اسلامی سال کے آغاز پر شارجہ میں ملازمین کو 4 دن کی چھٹی

نئے اسلامی سال کے آغاز پر شارجہ میں ملازمین کو 4 دن کی چھٹی

شارجہ پولیس میں بھرتی کا اشتہار جعلی نکلا

شارجہ پولیس میں بھرتی کا اشتہار جعلی نکلا

متحدہ عرب امارات کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا آسان ہوگیا

متحدہ عرب امارات کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا آسان ہوگیا

شارجہ میں پیدل چلنے والوں کیلئے جرمانے کی وارننگ

شارجہ میں پیدل چلنے والوں کیلئے جرمانے کی وارننگ

شارجہ میں خواتین کیلئے تین علیحدہ بیچز بنانے کا اعلان

شارجہ میں خواتین کیلئے تین علیحدہ بیچز بنانے کا اعلان

شارجہ؛ کمپنی لائسنس کی تجدید نہ کرنے پر جرمانے میں 50 فیصد رعایت

شارجہ؛ کمپنی لائسنس کی تجدید نہ کرنے پر جرمانے میں 50 فیصد رعایت

عید کے روز شارجہ کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

عید کے روز شارجہ کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

فیصل آباد سے شارجہ منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

فیصل آباد سے شارجہ منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

شارجہ پولیس نے خاتون کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے ڈرائیور کو گرفتار ..

شارجہ پولیس نے خاتون کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

شارجہ میں 60 کلو سے زائد منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی

شارجہ میں 60 کلو سے زائد منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی

شارجہ میں لڑکیوں سے جنسی چھیڑ چھاڑ پر ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

شارجہ میں لڑکیوں سے جنسی چھیڑ چھاڑ پر ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

شارجہ؛ اسکولوں اور رہائشی علاقوں میں رفتار کی حد جانچنے کا نیا طریقہ

شارجہ؛ اسکولوں اور رہائشی علاقوں میں رفتار کی حد جانچنے کا نیا طریقہ

مالی مسائل کی وجہ سے شارجہ میں پھنسے سیاح کی مشکل حل ہوگئی

مالی مسائل کی وجہ سے شارجہ میں پھنسے سیاح کی مشکل حل ہوگئی

شارجہ میں منشیات کیلئے ڈیلیوری رائیڈرز کے استعمال کا انکشاف

شارجہ میں منشیات کیلئے ڈیلیوری رائیڈرز کے استعمال کا انکشاف

شارجہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی

شارجہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کردی

مزید شارجہ کی خبریں

شارجہ متحدہ عرب امارات کی 7 امارتوں میں سے ایک ہے جو خلیج فارس کے ساتھ 16 کلومیٹر ساحل اور اس سے ملحقہ 80 کلومیٹر علاقے پر پھیلی ہوئی ہے۔ امارت کا کل رقبہ ایک ہزار 3 مربع میل (2 ہزار 600 مربع کلومیٹر) ہے۔ 2003ء کے مطابق یہاں کی کل آبادی 6 لاکھ 36 ہزار ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کی تیسری سب سے بڑی امارت ہے اور ملک کا واحد مقام ہے جس کی سرحدیں خلیج فارس اور خلیج اومان دونوں سے ملتی ہیں۔ شارجہ نے اپنے کرکٹ اسٹیڈیم کے باعث دنیا بھر میں شہرت حاصل کی جہاں 200 سے زائد ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے منعقد ہوئے جو کسی بھی میدان سے زیادہ ہیں۔ علاوہ ازیں یہاں 4 ٹیسٹ مقابلے بھی کھیلے گئے ہیں۔ گذشتہ چند سالوں سے یہاں مقابلوں کا انعقاد نہیں ہورہا۔