Doha, Qatar

دوحہ ۔ قطر

Doha

Welcome to the Doha section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Doha promptly. This Doha page now has all data of the recent happenings in Doha.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Doha for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

دوحہ کی خبریں

قطری حکمران خاندان کے فرد کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید و جرمانہ

قطری حکمران خاندان کے فرد کو منی لانڈرنگ پر 20 سال قید و جرمانہ

قطر سے پاکستانیوں نے 2023ء میں ایک ارب ڈالر آبائی وطن بھیجے

قطر سے پاکستانیوں نے 2023ء میں ایک ارب ڈالر آبائی وطن بھیجے

قطر ایئرویز کی فلائیٹ میں دورانِ پرواز خاتون مسافر انتقال کرگئی

قطر ایئرویز کی فلائیٹ میں دورانِ پرواز خاتون مسافر انتقال کرگئی

کراچی سے قطر کیلئے بک کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد

کراچی سے قطر کیلئے بک کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد

قطرایئرویز کا 18 نئے مقامات کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

قطرایئرویز کا 18 نئے مقامات کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

قطر میں دوران ڈرائیونگ فون کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ

قطر میں دوران ڈرائیونگ فون کے استعمال میں خطرناک حد تک اضافہ

قطر ایئرویز کے مسافروں کیلئے دوحہ ایکسپو میں مفت انٹری کا اعلان

قطر ایئرویز کے مسافروں کیلئے دوحہ ایکسپو میں مفت انٹری کا اعلان

قطر نے ورک ویزہ کیلئے نئی شرط عائد کردی

قطر نے ورک ویزہ کیلئے نئی شرط عائد کردی

قطر کا سڑکوں پر آٹومیٹک ریڈار سسٹم نصب کرنے کا اعلان

قطر کا سڑکوں پر آٹومیٹک ریڈار سسٹم نصب کرنے کا اعلان

ایکسپو 2023ء دوحہ کیلئے ہیا کارڈ پر قطر انٹری کی اجازت

ایکسپو 2023ء دوحہ کیلئے ہیا کارڈ پر قطر انٹری کی اجازت

خلیجی ممالک میں بھی پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات

خلیجی ممالک میں بھی پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات

قطر میں مہم جُو کی زمین سے 185 میٹر بلندی پر بندھی رسی پر چہل قدمی

قطر میں مہم جُو کی زمین سے 185 میٹر بلندی پر بندھی رسی پر چہل قدمی

قطر کا قرآن پاک کی بے حرمتی پرسویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

قطر کا قرآن پاک کی بے حرمتی پرسویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

قطر اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کی پوزیشن میں آگیا

قطر اسلام آباد ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کی پوزیشن میں آگیا

ترک صدر کا امیرِ قطر کیلئے الیکٹرک کار کا تحفہ

ترک صدر کا امیرِ قطر کیلئے الیکٹرک کار کا تحفہ

16 قطری حکام کو رشوت اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا

16 قطری حکام کو رشوت اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا

وزیراعظم کا قطر سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

وزیراعظم کا قطر سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

قطرائیرویزنے دنیا کی بہترین بزنس کلاس کا ایوارڈ جیت لیا

قطرائیرویزنے دنیا کی بہترین بزنس کلاس کا ایوارڈ جیت لیا

قطر کا ایئرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

قطر کا ایئرکنڈیشنڈ جاگنگ ٹریک جلد عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

روزگار کی تلاش کیلئے دوحہ اور دبئی کی جاب مارکیٹ سرفہرست

روزگار کی تلاش کیلئے دوحہ اور دبئی کی جاب مارکیٹ سرفہرست

مزید دوحہ کی خبریں

دوحہ مملکت قطر کا دارالحکومت ہے جو خلیج فارس کے ساحلوں پر واقع ہے۔ 4 لاکھ کی آبادی (بمطابق 2005ء مردم شماری) کے ساتھ یہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہے اور ملک کی 80 فیصد آبادی اسی شہر اور اس کے گرد و نواح میں رہائش پذیر ہے۔ یہ مملکت کا اقتصادی مرکز ہے۔ یہ شہر 1850ء میں البدا کے نام سے قائم کیا گیا۔ 1883ء میں شیخ قاسم نے مقامی قطریوں پرمشتمل ایک فوج کے ذریعے عثمانیوں کے خلاف فتح حاصل کی۔ 1916ء میں اسے برطانیہ کے زیر سرپرستی قطر کا دارالحکومت قرار دیا گیا اور جب 1971ء میں ملک نے آزادی حاصل کی تب اسے قومی دارالحکومت برقرار رکھا گیا۔ 1917ء میں شیخ عبد اللہ قاسم آل ثانی نے شہر کے مرکز میں قلعہ الکوت تعمیر کرایا۔ 1949ء میں قطر میں تیل کی تلاش کا آغاز ہوا۔ آج یہ ملک کل 8 لاکھ بیرل روزانہ تیل پیدا کرتا ہے۔ 1969ء میں گورنمنٹ ہاوٴس کا قیام عمل میں آیا جسے آج قطر کی سب سے اہم عمارت سمجھا جاتا ہے۔ 1973ء میں جامعہ قطر اور 1975ء میں قطر قومی عجائب گھر قائم کیا گیا، جو دراصل 1912ء میں حاکم کا محل تھا۔ معروف عربی خبری ٹیلی وژن چینل الجزیرہ نے 1996ء میں اپنی نشریات کا آغاز کیا ، اس کے صدر دفاتر اور نشریاتی مراکز دوحہ ہی میں واقع ہیں۔