Muscat, Oman

مسقط ۔ عمان

Muscat

Welcome to the Muscat section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Muscat promptly. This Muscat page now has all data of the recent happenings in Muscat.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Muscat for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

مسقط کی خبریں

عمان ایئر کا لاہور اور اسلام آباد کیلئے فلائٹ آپریشن منسوخ

عمان ایئر کا لاہور اور اسلام آباد کیلئے فلائٹ آپریشن منسوخ

عمان کا چند کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان

عمان کا چند کرنسی نوٹ ختم کرنے کا اعلان

عمان آنے جانے والے غیرملکی مسافروں کیلئے خوشخبری

عمان آنے جانے والے غیرملکی مسافروں کیلئے خوشخبری

مسقط اور ابوظہبی کے درمیان نئی بس سروس کا اعلان

مسقط اور ابوظہبی کے درمیان نئی بس سروس کا اعلان

عمان سعودی سرحد پر منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

عمان سعودی سرحد پر منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

عمان کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

عمان کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

عمان ایئر کا تمام پروازوں پر 20 فیصد تک رعایت کا اعلان

عمان ایئر کا تمام پروازوں پر 20 فیصد تک رعایت کا اعلان

خلیجی ممالک غیرملکی کارکنوں کیلئے اینڈ آف سروس سسٹم تیار کریں گے

خلیجی ممالک غیرملکی کارکنوں کیلئے اینڈ آف سروس سسٹم تیار کریں گے

عمان جانے والے پاکستانیوں کیلئے آئندہ ماہ سے مزید سفری سہولیات

عمان جانے والے پاکستانیوں کیلئے آئندہ ماہ سے مزید سفری سہولیات

مسقط سے جانیوالی فلائیٹ کے 113 مسافر اسمگلنگ میں ملوث نکلے

مسقط سے جانیوالی فلائیٹ کے 113 مسافر اسمگلنگ میں ملوث نکلے

عمان کا ایئرپورٹس پر ٹیکسی سروسز کیلئے نئے لائسنس دینے کا فیصلہ

عمان کا ایئرپورٹس پر ٹیکسی سروسز کیلئے نئے لائسنس دینے کا فیصلہ

عمان سے بھارت کی پرواز میں مسافر کی موت‘ کسی کو بھی پتا نہ چل سکا

عمان سے بھارت کی پرواز میں مسافر کی موت‘ کسی کو بھی پتا نہ چل سکا

کشتی سے غیرقانونی طور پر عمان داخل ہوتے 22 ایشیائی باشندے گرفتار

کشتی سے غیرقانونی طور پر عمان داخل ہوتے 22 ایشیائی باشندے گرفتار

عمان میں مہنگائی کی شرح 28 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عمان میں مہنگائی کی شرح 28 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عمان میں روزگار کے مواقع بڑھ گئے

عمان میں روزگار کے مواقع بڑھ گئے

سلام ایئر کا پشاور سے مسقط کی پروازوں کا اعلان

سلام ایئر کا پشاور سے مسقط کی پروازوں کا اعلان

عمان میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے پاس پرمٹ ہونا لازمی قرار

عمان میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے پاس پرمٹ ہونا لازمی قرار

عمان میں سرکاری تعطیلات میں آجر کارکن کو اجرت دینے کا پابند قرار

عمان میں سرکاری تعطیلات میں آجر کارکن کو اجرت دینے کا پابند قرار

عمان میں آجروں کو اب ملازمین کے پاسپورٹ رکھنے کی اجازت نہیں

عمان میں آجروں کو اب ملازمین کے پاسپورٹ رکھنے کی اجازت نہیں

عمان کا لیبر قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان

عمان کا لیبر قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان

مزید مسقط کی خبریں

مسقط سلطنت عمان کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ 2005ء کے مطابق شہر کی آبادی 6 لاکھ 50 ہزار ہے۔ مسقط 6 ولایتوں میں تقسیم ہے۔یہ مشرق وسطی کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے جس کے تاریخی حوالہ جات دوسری صدی بعد مسیح میں ملتے ہیں جب یہ روم اور مشرق کے درمیان تجارت کا مرکز تھا۔ مشہور جہاز راں واسکوڈے گاما ہندوستان کے سفر کے دوران یہاں آیا تھا اور بعد ازاں 1507ء میں پرتگیزیوں نے شہر پر قبضہ کرلیا۔ 1649ء میں امام سلطان بن سیف نے پرتگیزیوں کو شکست دے کر مسقط سے نکال دیا۔پرتگیزیوں کو شکست دینے کے بعد ان سے حاصل ہونے والے بحری بیڑے کی بدولت سلطان نے زنجبار سے لے کر گوادر تک ایک وسیع سلطنت قائم کی۔ یہ سلطنت اومان اور مسقط کا سنہرا ترین دور تھا۔ 1679ء میں امام سلطان کے انتقال کے بعد سلطنت مسائل کا شکار ہوگئی۔ 1737ء میں فارسیوں نے جارحیت کی اور بالآخر شکست کھائی۔1803ء میں سعودی عرب کے وہابیوں نے اومان پر حملہ کیا جسے سید سعید بن سلطان نے ناکام بنایا۔ 1853ء میں سلطان نے دارالحکومت اومان سے زنجبار منتقل کردیا جس کے ساتھ ہی مسقط اور اومان کا زوال شروع ہوگیا۔ 1913ء میں سلطان تیمور بن فیصل سلطان بنے اور علاقے کو مسقط و اومان کا نام دیا۔ سلطان مسقط سے جبکہ امام اومان سے حکومت کررہے تھے۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد سلطان نے برطانیہ کی مدد سے امام کو شکست دی اور اومان کو متحد کردیا۔