Taif

Taif, Saudi Arabia

طائف ۔ سعودی عرب

Taif

اُردو پوائنٹ بین الاقوامی کے ’’طائف‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ طائف شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی International@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

طائف کی خبریں

سعودی عرب میں کورونا کا شکار ڈاکٹر ملازمت سے برطرف

سعودی عرب میں کورونا کا شکار ڈاکٹر ملازمت سے برطرف

سعودی لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو بال نکال دیئے گئے

سعودی لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو بال نکال دیئے گئے

سعودی عرب میں کورونا کا مشتبہ مریض ہسپتال سے بھاگ نکلا

سعودی عرب میں کورونا کا مشتبہ مریض ہسپتال سے بھاگ نکلا

سعودی عرب: قدرت نے بے اولاد خاتون پراولادکی نعمت کی بارش کر دی

سعودی عرب: قدرت نے بے اولاد خاتون پراولادکی نعمت کی بارش کر دی

بزرگ سعودی خاتون نے اُونچی چوٹی سر کر کے سب کو حیران کر دیا

بزرگ سعودی خاتون نے اُونچی چوٹی سر کر کے سب کو حیران کر دیا

سعودی خاتون کی بدحواسی نے تین گاڑیوں کا نقصان کرا دیا

سعودی خاتون کی بدحواسی نے تین گاڑیوں کا نقصان کرا دیا

طائف میں پاکستانی بیوی پر تشددکی انتہا کرنے والاخاوند گرفتار

طائف میں پاکستانی بیوی پر تشددکی انتہا کرنے والاخاوند گرفتار

سعودی خواتین کھیلوں کے میدان میں بھی ہم وطن مردوں پر بازی لے گئیں

سعودی خواتین کھیلوں کے میدان میں بھی ہم وطن مردوں پر بازی لے گئیں

سعودی خواتین انجینئرنگ کی ڈگریاں کسی کام نہ آئیں

سعودی خواتین انجینئرنگ کی ڈگریاں کسی کام نہ آئیں

سعودیہ میں سرکاری ملازمین کے لیے شاندار مراعات کا اعلان کر دیا گیا

سعودیہ میں سرکاری ملازمین کے لیے شاندار مراعات کا اعلان کر دیا گیا

سعودی ٹیچر کی انوکھی حرکت اُسے لے ڈُوبی

سعودی ٹیچر کی انوکھی حرکت اُسے لے ڈُوبی

غیر قانونی کاروبار کی مخبری کرنے والے کو 30ہزار ریال کا انعام

غیر قانونی کاروبار کی مخبری کرنے والے کو 30ہزار ریال کا انعام

سعودی عرب: طائف کے علاقے میں خوفناک ٹریفک حادثہ

سعودی عرب: طائف کے علاقے میں خوفناک ٹریفک حادثہ

طائف یونیورسٹی میں میوزک کلاسز کا اجراء ہو گیا

طائف یونیورسٹی میں میوزک کلاسز کا اجراء ہو گیا

طائف: سوشل میڈیا پر ایک ریستوران میں بندر کا گوشت کھلانے کی خبریں گرم

طائف: سوشل میڈیا پر ایک ریستوران میں بندر کا گوشت کھلانے کی خبریں گرم

طائف: غیر مُلکی کارکن گھر بیٹھے بیٹھے حادثے کا شکار ہو گیا

طائف: غیر مُلکی کارکن گھر بیٹھے بیٹھے حادثے کا شکار ہو گیا

طائف: سعودی خاتون دورانِ پرفارمنس مرد گلوکار سے  بغل گیر ہو گئی

طائف: سعودی خاتون دورانِ پرفارمنس مرد گلوکار سے بغل گیر ہو گئی

سعودی عرب ، طائف میں سیلابی ریلے میں گاڑیاں بہہ گئیں

سعودی عرب ، طائف میں سیلابی ریلے میں گاڑیاں بہہ گئیں

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کا امکان ، شہریوں اور تارکین وطن کوخبردار ..

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کا امکان ، شہریوں اور تارکین وطن کوخبردار کر دیا گیا

سعودی عرب ، طائف میں ٹریفک حادثے میں  3 افراد جاں بحق

سعودی عرب ، طائف میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

سعودی عرب ، طائف گورنریٹ کے باہر احتجاج کرنے پر 32 سعودی شہری گرفتار

سعودی عرب ، بچی کپڑے سکھانے والی مشین میں پھنس گئی

سعودی عرب ، بچی کپڑے سکھانے والی مشین میں پھنس گئی

مزید طائف کی خبریں

طائف (عربی: الطائف) سعودی عرب کے صوبہ مکہ کا ایک شہر ہے جو مکہ المکرمہ کے نزدیک واقع ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1,700 میٹر (5,600 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ طائف کا موسم خوشگوار ہے اس لیے سعودی حکومت کے بیشتر عمال گرمیوں میں طائف منتقل ہو جاتے ہیں۔ اس کی آبادی ساڑھے پانچ لاکھ کے قریب ہے۔ اس کے انگور اور شہد مشہور ہے۔ اس شہر کا تذکرہ اسلامی تاریخ میں بھی آتا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تبلیغ کے لیے طائف کا سفر کیا تھا لیکن طائف کے لوگوں نے ان سے برا سلوک کیا اور پتھر برسائے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نعلین مبارک لہولہان ہو گئے۔