Fujairah, United Arab Emirates
فجیرہ ۔ متحدہ عرب امارات
Welcome to the Fujairah section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Fujairah promptly. This Fujairah page now has all data of the recent happenings in Fujairah.
If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Fujairah for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.
فجیرہ کی خبریں
دبئی سے فجیرہ جانے والے امریکی آئل ٹینکر پر ایران کا قبضہ
امارات کی ریاست فجیرہ میں ایسا منصوبہ شروع کہ سیاح کھنچے چلے آئیں
امارات میں چارجنگ کیبل سے بچوں کو پیٹنے پر ماں کو بھاری جرمانہ
یو اے ای؛ فجیرہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی‘ ایشیائی ڈرائیور کو بچا لیا گیا
متحدہ عرب امارات؛ سیلاب میں ہزاروں غیرملکی پاسپورٹ اور اہم دستاویزات کھو بیٹھے
متحدہ عرب امارات میں سیلاب کے نقصانات کے انشورنس کلیم کی نئی ویب سائٹ متعارف کرادی گئی
فجیرہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو بھی ایمریٹس کی فلائٹ بک کرنے کی سہولت مل گئی
یو اے ای میں رشتہ دار کے خلاف شکایت کیلئے شہری نے 15 مرتبہ پولیس کو کال ملادی
متحدہ عرب امارات میں کنویں میں گرنے والی بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گی
یواےای ؛ دوسروں کی برائیاں کرنے کی عادت نے ملازم کو مشکل میں ڈال دیا
پی آئی اے اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب
یو اے ای ؛ فجیرہ کی آٹوموبائل ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی
یو اے ای ؛ فجیرہ میں شہد بیچنے والے غیر ملکی کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑگیا
25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا، یورپ سب میرین کیبل میں خرابی پیدا ہو گئی
متحدہ عرب امارات کی ساحلی حدود میں 4 بحری جہازوں کا رابطہ منقطع، ایک بحری جہاز کو ہائی جیک کر لیے جانے کی اطلاعات
ایران کا متحدہ عرب امارات کی بندرگارہ کے قریب اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
متحدہ عرب امارات میں لاکھوں درہم کی رقم اور زیورات لُوٹنے والا گینگ پکڑا گیا
اماراتی ریاست فجیرہ میں کئی تجارتی شعبوں اور پیشوں پر پورے سال کا ٹیکس معاف کردیا گیا
عدالت نے اماراتی خاتون کو 7 بچوں کی موت کی ذمہ دار ٹھہرا کر جیل بھیج دیا
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی ڈاکو نے سفاکی کی انتہا کر ڈالی
فجیرہ متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے اور خلیج عمان پر واقع واحد ریاست ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کی دیگر چھ ریاستیں خلیج فارس پر واقع ہیں۔ 2 دسمبر 971ء میں فجیرہ عرب امارات کی ریاستوں میں شامل ہوا۔ 1902ء سے 1952ء تک فجیرہ کا پرچم سادہ اور سرخ رنگ کا تھا۔ 1952ء میں فجیرہ کے شیخ نے پرچم میں ریاست کے نام "فجیرہ" کا اضافہ کر دیا۔