Cairo, Egypt

قاہرہ ۔ مصر

Cairo

Welcome to the Cairo section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Cairo promptly. This Cairo page now has all data of the recent happenings in Cairo.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Cairo for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

قاہرہ کی خبریں

’بغیر کسی ٹھوس شرعی عذر کے بیوی کو طلاق دینا ظالمانہ عمل اور غیر اخلاقی ..

’بغیر کسی ٹھوس شرعی عذر کے بیوی کو طلاق دینا ظالمانہ عمل اور غیر اخلاقی جُرم ہے‘

”وضو کے لیے پانی کا استعمال اسراف ہے ،گیلے ٹشو کا استعمال کریں“

”وضو کے لیے پانی کا استعمال اسراف ہے ،گیلے ٹشو کا استعمال کریں“

مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم

مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم

بے رحم عرب شوہر نے بیوی کو سڑک پر قتل کر ڈالا، ہولناک واقعے کی ویڈیو ..

بے رحم عرب شوہر نے بیوی کو سڑک پر قتل کر ڈالا، ہولناک واقعے کی ویڈیو وائرل

”اونچی آواز میں بات کیوں کی؟“

”اونچی آواز میں بات کیوں کی؟“

اسلامی ملک میں  ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی امریکی فوجی ہلاک

اسلامی ملک میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی امریکی فوجی ہلاک

”فرانس میں اُستاد کا سر قلم کرنے والا دہشت گرد دینِ محمدی کی ترجمانی ..

”فرانس میں اُستاد کا سر قلم کرنے والا دہشت گرد دینِ محمدی کی ترجمانی نہیں کرتا“

مصر میں ایک گھرانے کے تمام افراد کورونا سے انتقال کر گئے

مصر میں ایک گھرانے کے تمام افراد کورونا سے انتقال کر گئے

مصر کے ٹی وی چینل نے 4 منٹ پہلے ہی مغرب کی اذان دے دی

مصر کے ٹی وی چینل نے 4 منٹ پہلے ہی مغرب کی اذان دے دی

ایسی شاندار موت کہ زندگی بھی رشک کر اُٹھے

ایسی شاندار موت کہ زندگی بھی رشک کر اُٹھے

”کھانا جلدی تیار کیوں نہیں کیا؟“

”کھانا جلدی تیار کیوں نہیں کیا؟“

کم سن لڑکی کو سوتیلے باپ نے مسلسل جنسی زیادتی کے بعد حاملہ کر دیا

کم سن لڑکی کو سوتیلے باپ نے مسلسل جنسی زیادتی کے بعد حاملہ کر دیا

”تمہارا کورونا ٹیسٹ مثبت کیوں آیا؟“

”تمہارا کورونا ٹیسٹ مثبت کیوں آیا؟“

مصری حافظ نے قرآنی آیات کی تلاوت کے دوران زندگی اللہ کے سپرد کر دی، ..

مصری حافظ نے قرآنی آیات کی تلاوت کے دوران زندگی اللہ کے سپرد کر دی، ویڈیو وائرل

مصری خاندان کورونا کی شکار خاتون کو دفنانے کے لیے 15 گھنٹے خوار ہوتا ..

مصری خاندان کورونا کی شکار خاتون کو دفنانے کے لیے 15 گھنٹے خوار ہوتا رہا

مصری نوجوان نے نماز کا مذاق بنا ڈالا

مصری نوجوان نے نماز کا مذاق بنا ڈالا

مصر: دُولہے نے شادی کی پہلی رات ہی دُلہن کو دسویں منزل سے دھکا دے دیا

مصر: دُولہے نے شادی کی پہلی رات ہی دُلہن کو دسویں منزل سے دھکا دے دیا

مصر میں قتل کی انتہائی انوکھی واردات سامنے آ گئی

مصر میں قتل کی انتہائی انوکھی واردات سامنے آ گئی

مصر: پرائمری کلاس کے طالب علم نے اُستاد کو رکشہ تلے کُچل ڈالا

مصر: پرائمری کلاس کے طالب علم نے اُستاد کو رکشہ تلے کُچل ڈالا

مصر: بہن نے خود پر گندی نظر رکھنے والے بھائی کو والدین کے ساتھ مِل کر ..

مصر: بہن نے خود پر گندی نظر رکھنے والے بھائی کو والدین کے ساتھ مِل کر قتل کر دیا

مزید قاہرہ کی خبریں

قاہرہ مصر کا دارالحکومت ہے۔ 15.2 ملین آبادی کا حامل یہ شہر دنیا کا 17 واں سب سے بڑا شہر ہے۔ قاہرہ براعظم افریقہ کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ قاہرہ مصر کے شمال میں دریائے نیل کے کنارے اور اس کے جزائر پر عین اس مقام پر واقع ہے جہاں دریائے نیل صحرائی علاقے سے نکل کر دو شاخوں میں تقسیم ہوکر ڈیلٹائی خطے میں داخل ہوتا ہے۔ قدیم شہر دریا کے مشرق کی جانب قائم ہے جس کے گرد زرعی زمینیں موجود ہیں۔ شہر کے مغربی علاقے جنہیں 19ویں صدی کے وسط میں شاہ اسماعیل نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی طرز پر تیار کیا تھا انتہائی خوبصورت ہیں جہاں سرکاری عمارات اور جدید طرز تعمیر دکھائی دیتا ہے جبکہ قدیم شہر میں سینکڑوں قدیم مساجد ہیں۔ فراہمی آب کے جدید نظام کی بدولت شہر مشرق میں صحرا کی جانب توسیع پا رہا ہے۔ دریائے نیل کے جزیرے جزیرہ اور رودا پلوں کے ذریعے شہر سے منسلک ہیں۔ ان جزائر پر کئی سرکاری عمارات قائم ہیں جبکہ سرکاری افسران یہاں رہائش پذیر بھی ہیں۔ علاوہ ازیں شہر کو غزہ کے نواح اور امام بابا سے منسلک کرنے کے لئے بھی دریائے نیل پر پل قائم ہیں۔ غزہ کے مغرب میں صحرائی علاقے میں تین بلند ترین اہرام مصر ہیں جو جدید قاہرہ سے 11 میل (18کلومیٹر) جنوب میں موجود ہیں۔