Baghdad, Iraq

بغداد ۔ عراق

Baghdad

Welcome to the Baghdad section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Baghdad promptly. This Baghdad page now has all data of the recent happenings in Baghdad.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Baghdad for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

بغداد کی خبریں

پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم

پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم

عراق میں امریکی اتحادی افواج کی بیس پر راکٹوں سے حملہ

عراق میں امریکی اتحادی افواج کی بیس پر راکٹوں سے حملہ

عراقی خاتون اینکر نے صبر اور حوصلے کی نئی مثال قائم کر دی

عراقی خاتون اینکر نے صبر اور حوصلے کی نئی مثال قائم کر دی

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر پھر سے راکٹوں سے حملہ

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر پھر سے راکٹوں سے حملہ

ایران کی جانب سے مبینہ طور پر بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں ..

ایران کی جانب سے مبینہ طور پر بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ

عراق میں خاتون وزیر تعلیم کے داعش سے تعلق نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

عراق میں خاتون وزیر تعلیم کے داعش سے تعلق نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

عراق کے وزیر اعظم کا شہر تلعفر کی مکمل آزادی اور صوبہ نینوا سے داعش دہشتگردوں کا پوری طرح صفایا کردیئے جانے کا اعلان

عراق : تلعفر اور مضافات کو داعش سے آزاد کرانے کا ایک اور اعلان

داعش کے خلاف عراقی فورسز کا پیچیدہ آپریشن شروع

عراقی فورسز نے تل عفر کے نواح میںداعش کے خلاف آپریشن شروع کر دیا

عراقی فورسز نے تل عفر کے نواح میںداعش کے خلاف آپریشن شروع کر دیا

حیدر العبادی نے حزب اللہ کی داعش کے ساتھ ڈیل مسترد کردی

حیدر العبادی نے حزب اللہ کے داعش کے ساتھ معاہدہ مسترد کردیا

عراقی قصبے العبادیہ میں داعش کی سرکاری فورسز کے خلاف شدید مزاحمت

عراقی فوج کی تلعفرمیں داعش کی آخری پناہ گاہ کی طرف پیش قدمی‘گھمسان ..

عراقی فوج کی تلعفرمیں داعش کی آخری پناہ گاہ کی طرف پیش قدمی‘گھمسان کی لڑائی

عراقی دارالحکومت میں بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک

بغداد ، کار بم دھماکے میں12افراد ہلاک، 24زخمی

عراقی سکیورٹی فورسز نے تلعفر کے دو آخری اضلاع بھی داعش کے قبضہ سے چھڑا لئے

عراق، دو بم حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کرکے تلعفر پر قبضہ کرلیا

عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کرکے تلعفر پر قبضہ کرلیا

مزید بغداد کی خبریں

بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سیقاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ عبد القادر جیلانی کا مزار بھی ہے۔ دجلہ کے کنارے واقع جدید شہر کی تاریخ کم از کم آٹھویں صدی عیسوی سے منسوب ہے جب کہ آبادی اس سے بھی پہلے تھی۔ کسی دور میں دارالاسلام اور مسلم دنیا کا مرکز یہ شہر، 2003ء سے جاری عراق جنگ کی وجہ سے آج انتشار کا شکار ہے۔