پنجاب یونیورسٹی میں خصوصی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس کا دوسرا روز، 100سے زائد تحقیقی مقالے پیش

بدھ 25 اپریل 2018 19:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام’ خصوصی تعلیم میں تحقیق‘ پر پہلی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے روز 100سے زائد ریسرچ پیپر پڑھے گئے جن میں خصوصی افراد کی تعلیم کے ساتھ عمومی تعلیم کے موضوعات بھی شامل تھے۔ پیپر پڑھنے والے زیادہ تر ایم فل اور پی ایچ ڈی کے گرایجوئیٹ تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر نیوزی لینڈ اور امریکہ سمیت دیگر ممالک سے سکالرز اور پروفیسرز نے شرکت کی جبکہ پاکستانی مندوبین میں پروفیسر ڈاکٹر اے حمید، ڈاکٹر تنزیلہ نبیل، ڈاکٹر شاہین پاشا، ڈاکٹر لطیف احمد، ڈاکٹر اشفاق ، ڈاکٹرا ظہار ہاشمی ، ڈاکٹر طارق چوہدری، ڈاکٹر خالدہ پروین اور ڈاکٹر نائلہ انجم ، ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر ممتاز اختر، انچارج شعبہ سپیشل ایجوکیشن ڈاکٹر حمیرا بانواور طلبائو طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ڈاکٹر ممتاز اختر نے بہترین تقریب کے انعقاد پر منتظمین کو مبارک باد پیش کی ۔ ڈاکٹر حمیرا بانو نے طلبائو طالبات کو ریسرچ کے نئے موضوعات کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔کانفرنس بروز جمعرات بھی جاری رہے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

جاری میٹرک امتحانات میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،فیصل ترکئی

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط