ملک میں یکساں نصاب تعلیم کیلئے اقدام دو نہیں ایک پاکستان کی جانب پیشرفت ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا کرپشن زدہ چہرہ قوم کے سامنے عیاں ہو رہا ہے‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی

جمعہ 11 جنوری 2019 12:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2019ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے (ن) لیگ کے رہنمائوں کے اس بیان کہ نواز شریف کو سر نہ جھکانے کی سزا مل رہی ہے کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو قومی خزانہ لوٹنے پر سزا کا سامنا ہے ،پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف بھی مصدقہ ثبوت سامنے آ گئے ہیں اور نیب کی تحقیقات میں جے آئی ٹی سے بڑے انکشافات ہوں گے ۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور ان کے حواریوں نے اپنے دور میںملک کو تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیلا جس کا خمیازہ آج پوری قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے ،(ن) لیگ نے پنجاب میں نا اہلی کے تمام ریکارڈ توڑے ، دس سالوں میں لاہور جیسے شہر میں کئی سکول بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جبکہ عوام سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور ہیں۔

(جاری ہے)

انشا اللہ پانچ سال کے بعد صوبے کی حالت میں اتنی تبدیلی ضرور آئے گی کہ عوام کو تعلیم ، صحت اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی سمیت زندگی کی تمام سہولیات میسر ہوں گی۔

انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا کرپشن زدہ چہرہ قوم کے سامنے عیاں ہو رہا ہے لیکن حیرت ہے کہ قوم سے معافی مانگنے کی بجائے ڈھٹائی کے ساتھ اپنی کرپشن کا دفاع کیا جارہا ہے ۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب دو نہیں ایک پاکستان کی جانب عملی قدم ہے جس سے غریب اور امیر کے بچوں کو آگے بڑھنے کے یکساں مواقع میسر آئیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

وفاقی اردو یونیورسٹی فنون سائنس اور ٹیکنالوجی میں یوم صحافت کے حوالے سیمینار (پرسوں)ہوگا

چیئرمین تعلیمی بورڈ  راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کاانٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول 2024ء کے سلسلہ میں مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

وائس چیئرمین صدر ٹاؤن کا بولٹن مارکیٹ کا دورہ ،تاجروں کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات دیئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام محفوظ پاکستان کیلئے حکمت عملی ویبینار کا انعقاد

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

کمشنر لاہور نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ،انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ماڈل ٹائون و جوہر ٹائون کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں چائنیز برج مقابلے

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی اور پاک فوج کے سائیکالوجیکل ریسرچ ونگ کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام 23ویں’ چائنیز برج مقابلوں کاانعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ویبینار کا انعقاد