علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس )فیس ٹو فیس(،ْ ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے آن لائن کردیے

داخلہ فارمز اور پراسپکٹس یونیورسٹی ویب سائٹ پردستیاب

بدھ 17 جولائی 2019 13:42

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس )فیس ٹو فیس(،ْ ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے آن لائن کردیے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس )فیس ٹو فیس(،ْ ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے آن لائن کردیے ،ْ داخلہ فارمز اور پراسپکٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پرفراہم کردیے گئے ہیں ،داخلوں کے خواہشمند ایسے امیدوار جن کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں اُن کے لئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے ریجنل دفاتر کو ہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ اِن طلبہ کی سہولت کے لئے اپنے کیمپسز میں سٹوڈنٹ سپورٹ ڈسکس قائم کریں جہاں پر انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کی سہولتیں موجود ہوں۔

طلبہ کو فارم آن لائن پُر کرکے چالان فارم کا پرنٹ لے کر اس پر پرنٹ شدہ/- 500روپے پراسسنگ فیس مسلم کمرشل بینک یا الائیڈ بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کراکے تفصیلات یونیورسٹی ویب پر اپ لوڈ کرنا ہوں گی، یونیورسٹی کو طلبہ اور بینکوں کی جانب سے جمع شدہ پراسسنگ فیس کی وصولی کی اطلاع فوری طور پرملا کرے گی، داخلے کے منتخب امیدواروں کو پہلے سمسٹر کی فیس جمع کرانے کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس یا ای میل دی جائے گی۔

(جاری ہے)

منتخب امیدوار داخلہ فیس مجوزہ طریقہ کار کے مطابق ایم سی بی اور الائیڈ بینک میں جمع کراکے داخلہ فارم کی پرنٹ کاپی کے ساتھ چالان اور اپنی اسناد و ڈگریوں کی تصدیق شدہ کاپیاں لگاکر یونیورسٹی کو ارسال کریں گے۔میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے داخلے پہلے سے رائج مینول نظام کے تحت ہورہے ہیں ، طلبہ کو داخلہ فارم پر گروپ کے مطابق چار ہندسوں کا پروگرام کوڈ ایڈمشن فارم کے متعلقہ خانوں میں لازمی لکھنے کی خصوصی تاکید کی گئی ہے ،ْمیٹرک اور ایف پروگرامز کے پہلے تین سمسٹر کے تمام مضامین لازمی ہیں جبکہ چوتھے سمسٹر کے تمام مضامین اختیاری ہیں۔

میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخلے کے خواہشمند افراد کو یہ بھی تاکید کی گئی ہے کہ داخلہ فیس بنک میں جمع کروانے سے پہلے اس بات کی تسلی کرلیں کہ فیس متعلقہ پروگرام/کورسسز کے حساب سے جمع کروارہے ہیں کیونکہ کم فیس جمع ہونے کی صورت میں داخلہ نہیں ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

زرعی یونیورسٹی کی فنانس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ترمیم شدہ بجٹ سفارشات منظور

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار(  کل  )ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ،قانون توہین مذہب اور ہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار( کل )ہوگا

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس(  کل ) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس( کل ) ہوگی