دنیا کے بہترین نصابوں کو سامنے رکھ کر نصاب تیار کیا جائیگا،شفقت محمود

اتفاق رائے سے ایک نصاب کو لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مارچ تک نصاب کو لاگو کرنے کی کوشش کی جائے گی، وزیر تعلیم کا خطاب

بدھ 23 اکتوبر 2019 12:53

دنیا کے بہترین نصابوں کو سامنے رکھ کر نصاب تیار کیا جائیگا،شفقت محمود
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دنیا کے بہترین نصابوں کو سامنے رکھ کر نصاب تیار کیا جائیگا، اتفاق رائے سے ایک نصاب کو لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مارچ تک نصاب کو لاگو کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ بدھ کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ’’بچوں کا ادبی جشن ‘‘ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن کی یاد تازہ ہو گیا۔

انہوںنے کہاکہ دنیا تبدیل ہوتی جا رہی ہے،،کتاب ایک میڈیم تھا جس سے علم آتا تھا، اب یہ میڈیم بدلتا جا رہا ہے، ٹیکنالوجی نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے، ہم نے ایک نئے نصاب پر کام کرنا شروع کیا ہے، انہوںنے کہاکہ دنیا کے بہترین نصابوں کو سامنے رکھ کر نصاب تیار کیا جائیگا، انہوںنے کہاکہ یہ نصاب پاکستان کے تمام سکولوں میں لاگو ہو گا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ قومی نصاب بنانے میں ہمارا قدم مثبت ہے، صوبائی حکومتیں اور دیگر اداروں کا تعاون شامل ہے۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ اتفاق رائے سے ایک نصاب کو لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، مارچ تک نصاب کو لاگو کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ ناانصافی کے نظام کو ختم کرنا وزیراعظم کا چیلنج ہے، انشاء اللہ پاکستان بہت آگے جائیگا۔انہوںن ے کہاکہ پاکستان کے مستقبل کے معمار یہ بچے بہت صلاحتیں رکھتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی