یونیورسٹی پولٹری کے شعبے میں ترقی کے لئے کسانوںکی تکنیکی مد کرے گی، وائس چانسلر

جمعہ 9 اکتوبر 2020 22:19

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2020ء) پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان، وائس چانسلر، پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نے کہا ہے یونیورسٹی پولٹری کے شعبے میں ترقی کے لئے کسانوںکی تکنیکی مد کرے گی اور پولٹری انڈسٹری اور یونیورسٹی کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے تا کہ تحقیق کے زریعے مسائل کا حل یقینی بنایا جا سکے ان خیالات کا اظہار انھوں نے انڈوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار--انسانی زندگی میں انڈوں کی اہمیت و کردار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

جس کا انعقاد یونیورسٹی کے شعبہ ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزنے کیا تھا وائس چانسلر نے کہا کہ انڈے اعلیٰ معیار کی غذااور پروٹین حاصل کرنے کا سستا ترین ذریعہ ہیں اور اس میں شامل اجزاء زندگی کی نشونما کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

اور روزمرہ زندگی میں انڈوں پر انحصار سے وطن عزیز میں حیوانی لحمیات کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہیاس موقع پرسابقہ چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن خالد سلیم ملک اور ڈاکٹر حسن سروش، ایس بی ایگز کے ڈاکٹر آصف، ڈین شعبہ ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزڈاکٹر عرفان یوسف اور ڈاکٹر ناصر مختار نے بھی خطاب کیا اس موقع پر واک اور کوکنگ ایگز کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا تھا کوکنگ مقابلے میں حذیفہ بن بدر، اور محمد معاز نے پہلی، احسن اشرف نے دوسری اور مصباح زیب اور حجاب اختر نے تیسری پوزیشن حاصل کی

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاو ر میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس ختم

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

یونیورسٹی آف ہری پور کی مرکزی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، تیسرے کانووکیشن کی تیاریوں کا جائزہ

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

خیبر پختونخوابورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی کی جانب سے حالیہ میٹرک بورڈ امتحانات کی شفافیت کے حوالے سے کئے ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

وائس چانسلرپنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی کرغزستان کے اعزازی قونصلر مہر کاشف یونس سے ملاقات، ..

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد  کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کی جانب سے نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023ء میں پیش کئے گئےپروگرامز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد واہڈیاں میلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی