وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کا وزیر اعظم کو خط ،وائس چانسلر کو جبری رخصت پر بھیج دیاگیا

جمعرات 22 اپریل 2021 23:32

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2021ء) وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کا وزیر اعظم کو خط کے ذریعے صوبائی کابینہ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے اور استعفی دینے کے معاملے پر گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ڈاکٹر افتخار احمد کو جبری رخصت پر بھیج دیا.گورنر کی منظوری کے بعد محکمہ اعلی تعلیم نے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیجنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

گورنر خیبرپختونخوا نے وی سی زرعی یونیورسٹی ڈی آئی خان ڈاکٹر منصور الٰہی بابر کو گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ایڈیشنل چارج تفویض کر دیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..

پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

یونیورسٹی آف سرگودھا میں مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا انعقاد

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا   مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

امتحانی مراکز کی مؤثر نگرانی کی جا رہی ہے ، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی