کراچی :اقرا یونیورسٹی کے قریب گھر میں قائم پانی کا غیر قانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیا

رسید بک اور پمپ ضبط کرلیے گئے ملزمان نے واٹر بورڈ کی 33 انچ کی سپلائی لائن سے غیر قانونی کنکشن لیا تھا

جمعہ 23 اپریل 2021 15:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2021ء) کراچی کے علاقے ڈیفنس ویو میں اقرا یونیورسٹی کے قریب گھر میں قائم پانی کا غیر قانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیاایک واٹر ٹینکر، ہائیڈرنٹ کی رسید بک اور پمپ ضبط کرلیے گئے ملزمان نے واٹر بورڈ کی 33 انچ کی سپلائی لائن سے غیر قانونی کنکشن لیا تھاترجمان واٹر بورڈ کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی نگرانی میں اینٹی واٹر تھیفٹ ٹیم کی رات گئے کاروائیاں اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کے انچارج راشد صدیقی اور واٹر بورڈ کے میٹر ڈویڑن کے سپریڈنٹ انجینئر تابش رضا کے چھاپے ٹیم نے ڈیفنس ویو میں اقرا یونیورسٹی کے قریب گھر میں قائم پانی کا غیر قانونی ہائیڈرنٹ پکڑا گیاملزمان کی جانب واٹر بورڈ کی 33 انچ کی سپلائی لائن سے غیر قانونی کنکشن لینے کا انکشاف واٹر بورڈ کا چوری شدہ پانی گھر کے زیر زمین ٹینک میں جمع کیا جاتا تھازیر زمین ٹینک سے واٹر ٹینکر بھر کر علاقے میں سپلائی دی جا رہی تھی ایک واٹر ٹینکر، ہائیڈرنٹ کی رسید بک اور پمپ ضبط کرلیے گئے، ڈرائیور محمد خان گرفتار ملزم کے خلاف بلوچ کالونی تھانے میں ایف آئی آر نمبر 179/21 درج کر لی گئی۔

(جاری ہے)

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں لانڈھی سے سنگر چورنگی تک پانی کی زیر زمین سپلائی لائن بھی کاٹ دی گئی زیر زمین پانی سپلائی کرنے کی آڑ میں واٹر بورڈ کا پانی چوری کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی واٹر بورڈ کا پانی چوری کرکے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی فیکٹریوں کو مہنگے داموں فروخت کیا جانا تھا ایک ہزار میٹر تک لائن بچھائی جا چکی تھی، خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..

پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے 10 سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

یونیورسٹی آف سرگودھا میں مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں مزدوروں کے عالمی دن کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا انعقاد

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا   مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

امتحانی مراکز کی مؤثر نگرانی کی جا رہی ہے ، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی

امتحانی مراکز کی مؤثر نگرانی کی جا رہی ہے ، چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

اسلام آباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ