امتحانات مکمل ہو جائیں، دو ہفتے بعد سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دے دیں گے‘مراد راس

تعلیمی معیار جانچنے کیلئے والدین کیلئے بھی ایپ متعارف کرا رہے ہیں، ماں باپ ایپ سے بچے کیلئے قریبی سکول کا انتخاب کرسکیں گے

جمعہ 11 جون 2021 14:37

امتحانات مکمل ہو جائیں، دو ہفتے بعد سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دے دیں گے‘مراد راس
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ بچے ایک سال سے چھٹیاں منا رہے ہیں، امتحانات مکمل ہو جائیں، دو ہفتے بعد سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دے دیں گے۔

(جاری ہے)

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اساتذہ کو تعلیم کے علاوہ ہر مسئلے پر الجھایا گیا تھا ہم اساتذہ کے لئے اہم اقدامات کرنے جا رہے ہیں، ای ٹرانسفر کے ذریعے پچھلے سال 70 ہزار تبادلے کیے، پورٹل سے تبادلوں کیلئے رشوت کا خاتمہ ہوگیا، پہلے رشوت دے کرآرام سے تبادلہ ہو جاتا تھا، اساتذہ کی چھٹیاں بھی ای لیو کے ذریعے کر دی گئیں ہیں، ای ریٹائرمنٹ کے تحت ایپ سے ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔

مراد راس کا کہنا تھا کہ اساتذہ کی اے سی آر پر دستخط کیلئے 10 سال لگ جاتے تھے، رشوت کے بغیر اے سی آر پر دستخط نہیں کیے جاتے تھے، اے سی آر کا نظام بھی آن لائن کر دیا ہے، ٹیچرز کی اے سی آر 6 دن میں دستخط کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی معیار جانچنے کیلئے والدین کیلئے بھی ایپ متعارف کرا رہے ہیں، ماں باپ ایپ سے بچے کیلئے قریبی سکول کا انتخاب کرسکیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں ایگریکلچر انجنیئر سٹوڈنٹس گالا کا انعقاد

آغا خان یونیورسٹی کے پروفیسر نے نیورولوجی میں ایڈوکیٹ آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کر لیا

پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینارکل ہوگا

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کل ہوگی

انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات: کمشنر لاہور کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام تعلیمی پالیسی کی ترقی اور تجزیہ کے موضوع پر قومی ورکشاپ کا ..

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’قانون توہین مذہب‘ پر سیمینار کل ہوگا