سندھ ہائیکورٹ، ڈائویونیورسٹی میں وائس چانسلر سمیت ریٹارئرڈ افسران تعینات کرنے سے متعلق درخواست کی فوری سماعت سے متعلق درخواست مسترد

جمعہ 1 اکتوبر 2021 17:03

سندھ ہائیکورٹ، ڈائویونیورسٹی میں وائس چانسلر سمیت ریٹارئرڈ افسران تعینات کرنے سے متعلق درخواست کی فوری سماعت سے متعلق درخواست مسترد
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2021ء) سندھ ہائیکورٹ نے ڈائویونیورسٹی میں وائس چانسلر سمیت ریٹارئرڈ افسران تعینات کرنے سے متعلق درخواست کی فوری سماعت سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ جمعہ کوسندھ ہائیکورٹ میں ڈائویونیورسٹی میں وائس چانسلر سمیت ریٹارئرڈ افسران تعینات کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست کی فوری سماعت سے متعلق درخواست مسترد کردی۔

(جاری ہے)

دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کے خلاف نیب تحقیقات چل رہی ہیں۔ نیب تحقیقات کے باوجود وائس چانسلر کے ریٹارئرمنٹ مدت میں چار سال کی توسیع کردی گئی۔ ڈائویونیورسٹی میں 4 افسران کو ریٹارئرمنٹ کے بعد تعینات کردیا گیا۔ ریٹارئرڈ افسران میں ایڈوائزر ڈاکٹر رائو سہیل، ڈاکٹر نصرت شامل ہیں۔ پرو وائس چانسلرز ذرناز اور کرتار کی تعیناتی بھی کالعدم قرار دی جائے۔ ڈائو یونیورسٹی میں کرپشن، بدعنوانی پر جے آئی ٹی تشکیل دی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی