اوکاڑہ/ یونیورسٹی اور غازی یونیورسٹی کے مابین تحقیقی اشتراک کا معاہدہ

ہفتہ 6 اگست 2022 15:33

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اگست2022ء) یونیورسٹی آف اوکاڑہ اور غازی یونیورسٹی کے مابین تعلیم اور تحقیق کے مختلف شعبہ جات میں اشتراک کا معاہدہ ہوا ۔ معاہدے پہ اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد واجد اور غازی یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے دستخط کیے۔اس معاہدے کے تحت دونوں جامعات میں موجود زولوجی کے شعبہ جات کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں پائے جانے والے فوسلز کی تلاش اور ان پہ تحقیق کےلیے ایک مشترکہ مہم کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

اس تحقیق سے حاصل ہونے فوسلز سے اوکاڑہ یونیورسٹی میں ایک میوزیم بنایا جائے گا۔معاہدے کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے پروفیسر واجد نے بتایا کہ دونوں یونیورسٹیاں مختلف شعبہ جات میں تحقیق کو فروغ دینے کےلیے کام کریں گی اور اس سے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے طلباہ صحرا میں پانی کے ذخائر اور جنگلی حیات پہ بھی تحقیق کریں گے۔پروفیسر واجد کےبطور وائس چانسلر تعینات ہونے کے بعد اوکاڑہ یونیورسٹی کا یہ تیسرا معاہدہ ہے۔ اس سے پہلے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان اور نیشنل سکلزیونیورسٹی اسلام آباد کے ساتھ معاہدے ہو چکے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی