گورنمنٹ ایف سی یونیورسٹی لاہور شعبہ اردو کے چیئرمین اور معروف شاعر ڈاکٹر اختر شمار انتقال کرگئے

پیر 8 اگست 2022 21:23

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) گورنمنٹ ایف سی یونیورسٹی لاہور شعبہ اردو کے چیئرمین اور معروف شاعر ڈاکٹر اختر شمار گزشتہ روز لاہور میں انتقال کرگئے وہ کافی عرصہ ملتان بھی مقیم رہے معروف اھل قلم نے ان کی وفات کو علم وادب کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف خشک معروف ادیب ڈاکٹر انوار احمد ڈاکٹر اسد اریب ڈاکٹر پروفیسر محمد امین پروفیسر انور جمال ماہنامہ ادب لطیف کے مدیر مظہر سلیم مجوکہ ڈاکٹر مختار ظفر میجر ر اعظم کمال معروف کالم نگار اور ماہنامہ بک ڈائجسٹ کے مدیر محمد ا ظہر سلیم مجوکہ سید قمر رضا شہزاد علی رضا کنٹرولر اسٹیشن ڈایریکٹر ریڈیو پاکستان ملتان جعفر بلوچ ڈایریکٹر آرٹس کونسل ملتان سلیم قیصر پروفیسر اکرم عتیق سرفراز خان پروفیسر نسیم شاہد عنایت علی قریشی وسیم ممتاز رضی الدین رضی شاکر حسین شاکر ڈاکٹر مدثر جاوید راو وحید اسد مبشر وسیم لودھی شہزاد انور شہزاد مامون طاہر رانا ارشد اقبال عارش پروفیسر اشرف جاوید ملک ڈاکٹر خاور نوازش طفیل بلوچ نوازش علی ندیم فہیم ممتاز مرتضی اشعر تحسین غنی ڈاکٹر پروفیسر عصمت ناز محترمہ کوثر ثمرین ڈاکٹر خالد اقبال ڈاکٹر شوذب کاظمی ظہور چوہان پروفیسر ناصر بشیر تاثیر نقوی مخدوم اکبر ہاشمی جمیل احمد ہاشمی محمد مختار علی ڈاکٹر شفیق آ صف عامر شہزاد صدیقی نور الامین خاکوانی شاہد سٹھو اور دیگر شامل ہیں ڈاکٹر اختر شمار کئی کتب کے مصنف اور تصوف سے گہرا لگاو رکھتے تھے ان کی شعری کلیات اختر شماریاں کے نام سے شائع ہو چکی ہے جی بسم اللہ اور عشق درویش بھی ان کی تخلیقات میں شامل ہیں پاکستن لیٹریری فورم سخنور فورم ملتان آ رٹس فورم ملتان لیٹریری کلب اور متعدد علمی وادبی حلقوں نے ان کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر ..

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد کل ہوگی

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پرائیویٹ ماسٹرز ضمنی امتحانات کے فارم جمع کروانے کےلئے شیڈول کا اعلان ..

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی