پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لئے فنڈ ریزنگ

جمعرات 11 دسمبر 2014 23:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سیلاب زدگان کے لئے دوروزہ فنڈ ریزنگ ، سی وی رائنٹنگ، جاب ہنٹنگ اور انٹرویو سکلز کے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز، سنٹر فار کول ٹیکنالوجی ڈائریکٹر اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، چیئرمین شعبہ آئی ای آرپروفیسر ڈاکٹر عابد چوہدری، دیگر فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے شرکت کی۔

اپنے خطاب میں ڈاکٹر عامر اعجاز نے بہترین تقریب کے انعقاد پر اسسٹنٹ پروفیسر مدثر اعظم کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے طلبہ کو صنعتوں کے معیار مطابق ڈھالنے میں مدد ملے گی۔ ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا کہ ہم پنجاب یونیورسٹی کے سفیر ہیں اور جس کی عزت و توقیر میں اضافہ کے لئے ہمیں مزید کام کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عابد چوہدری نے کہا کہ ایسی سرگرمیوں سے طلبہ میں ایسی پیشہ ورانہ صلاحتیں اجاگر ہوتی ہیں جنہیں عام طور پر تعلیمی نظام میں نظر انداز کیا جاتا ہے۔

اس موقع پر سیلاب زدگان کے لئے 1لاکھ روپے فنڈ اکٹھا کیا گیا جبکہ اس سے پہلے بھی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز اور مائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس میں بھی فنڈ ریزنگ کی جا چکی ہے۔ مدثر اعظم پنجاب یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں سیلاب متاثرین کے لئے فنڈ ریزنگ کے مزید پروگرام منعقد کروائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر اتفاق

جی سی یو ڈرامیٹکس کلب اور اجوکا تھیٹر کا ڈرامہ اور دیگر مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاق

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمنٹل انجینئرنگ کے زیرا ہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دی

جاری میٹرک امتحانات میں شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،فیصل ترکئی

تعلیمی ادارے آرٹیفشل انٹلیجنس، کمپیوٹنگ اور دیگر ماڈرن ٹیکنالوجیز کی تعلیم پر زور دیں، وزیر سائنس ..

السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار عہدے سے فارغ

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

آغا خان یونیورسٹی کی سینٹر فار سوشل جسٹس کے تعاون سے تعلیمی پالیسی ڈائیلاگ کی میزبانی

یونیورسٹی کے طلبا تنظیموں کا مالی بحران وطلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لئے احتجاجی ریلی کا انعقاد اور ..