- Home
- Health
- Health News
- ایروبک ایکسرسائز شوگر،جوڑوں،فالج و دیگر امراض کے لئے مفید ہے،پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ..
ایروبک ایکسرسائز شوگر،جوڑوں،فالج و دیگر امراض کے لئے مفید ہے،پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ
پیر 21 جولائی 2025 17:18
(جاری ہے)
اس موقع پر لاہور جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین،ہیڈآف فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر حافظ سید اعجاز احمدبرق،ڈاکٹر علینہ جاوید، ڈاکٹر عدنان مسعود، سید مظہر حسین سمیت میڈیکل سٹوڈنٹس کثیر تعداد میں موجود تھے۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین اور فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر حافظ سید اعجاز احمد برق نے کہا کہ ہفتے میں دو دن مفت ایروبک کلاسز منعقد کی جائیں گی تاکہ مریض اور عام شہری یہ مشقیں سیکھ کر اپنے گھروں پر بھی سر انجام دے سکیں جبکہ یہ کلاسز نہ صرف علاج بلکہ بیماریوں سے بچائو کے لئے بھی موثر ثابت ہوں گی۔پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے تقریب کے شرکا اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ احتیاطی تدابیر، روزانہ ورزش، واک، کھانے پینے میں اعتدال اور حفظان صحت کے اصولوں کو اپنا کر انسان خود کو بہت حد تک بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے نیز ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور احتیاط سے ٹریفک حادثات سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے کیونکہ حادثات سے سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔پرنسپل پروفیسر فاروق افضل نے عملے پر زور دیا کہ وہ اپنی تمام توانائیاں مریضوں کی ویلفیئر اور مجموعی بہتری کے لئے صرف کریں۔انہوں نے طبی عملہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ جانفشانی اور تندہی کے ساتھ اپنے فرائض کی بجاآوری کو یقینی بنائیں اور کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کریں جبکہ مریضوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں۔اس موقع پر فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر حافظ سید اعجاز احمد نے فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق پرنسپل پروفیسر فاروق افضل کو بریفنگ دی۔Browse Latest Health News in Urdu
پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا
وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کردیا
ایروبک ایکسرسائز شوگر،جوڑوں،فالج و دیگر امراض کے لئے مفید ہے،پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ
پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز
ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری
پیروٹڈ گلینڈ کے پیچیدہ ٹیومرز کی بروقت تشخیص نہ ہو تو چہرے کے اعصاب مستقل طور پر مفلوج ہو سکتے ہیں، ماہرین ..
پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار
نارووال نے میڈیکل کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا
تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد 13 ہوگئی
اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا انتظامی محکموں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ، مجالس و جلوسوں کے سلسلے ..
بعد ازاں وفد نے انڈس اسپتال، ہمے پرائمری اسکول، آر او پلانٹ اور بیسک ہیلتھ یونٹ کا بھی معائنہ کیا
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن
پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات
ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا
ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
سادہ خون کا ٹیسٹ ہزاروں دل کے دورے کو روکنے میں مددگار
ورزش کو معمول کا حصہ بنانا انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر عبدالسمیع