- Home
- Health
- Health News
- صوبہ پنجاب دنیا بھر میں رول ماڈل اور سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، صدرچیمبر آف کامرس ..
صوبہ پنجاب دنیا بھر میں رول ماڈل اور سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، صدرچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
اتوار 3 اگست 2025 11:40
(جاری ہے)
صحت کے شعبہ میں انقلابی اقدامات موجودہ حکومت کے ویژن میں شاملہیں۔
انہوں نے کہا کہ کھیت سے منڈی تک سڑکوں نے زرعی پیداوار کی تیز تر اور کم خرچ منتقلی ممکن بنائی ہے جس سے کسانوں اور خریداروں دونوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ شہروں اور دیہات میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت سے نہ صرف آمدورفت میں آسانی پیدا ہوئی ہے بلکہ تجارتی سرگرمیوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ٹرانسپورٹ کے شعبے میں اٹھائے گئے مثبتاقدامات کی وجہ سے ٹریفک کے بہائو میںبہتری کے ساتھ ساتھ فلائی اوورز، انڈر پاسز اور ماس ٹرانزٹ سسٹم سیوقت اور ایندھن دونوں کی بچت اورماحولیاتی بہتری کا بھی سبب بن رہے ہیں جبکہ تجارتی سامان کی تیزی سے نقل و حمل سے تجارتی و معاشی سرگرمیاں بھی بڑھ رہی ہیں۔ لاہور چیمبر کے صدر نے کہا کہ زراعت کے شعبے میں سبسڈی اسکیمیں، کسان کارڈ، جدید مشینری ،ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے معلومات کی فوری فراہمی جیسے اقدامات قابلِ تعریف ہیں۔ ان پالیسیوں نے چھوٹے کسانوں کو جدید زراعت سے جوڑ دیا ہے جبکہ تعلیم کے شعبے میں سکولوں و کالجز کی اپ گریڈیشن، مفت کتابوں کی فراہمی، اساتذہ کی تربیت اورخصوصا بچیوں کی تعلیم کو ترجیح دے کر پنجاب حکومت نے روشن مستقبل کی بنیاد رکھی ہے۔انہوں نے ویمن امپورومنٹ اور یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرامز کو بھی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی دانشمندانہ حکمت عملی قرار دیا اور کہا کہ خواتین کے لیے کاروباری سہولیات، مالی مدد، تربیتی کورسز اور نوجوانوں کے لیے اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام جیسے اقدامات سے معیشت میں نیا خون شامل ہو رہا ہے۔میاں ابوذر شاد نے خاص طور پر سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے وزیر اعلی پنجاب کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ون ونڈو آپریشن، انڈسٹریل زونز کی بحالی اور کاروباری رجسٹریشن کے عمل میں آسانی جیسے اقدامات سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وزیراعلی پنجاب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے اور ایک خوشحال، جدید اور ترقی یافتہ پنجاب کے لئے کوشاں ہے ۔Browse Latest Health News in Urdu
ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان
وہاڑی میں 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی جائے گی، مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی
عالمی ڈونر نے پاکستان کو سیکڑوں موٹرسائیکلیں عطیہ کر دیں
پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا
وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کردیا
ایروبک ایکسرسائز شوگر،جوڑوں،فالج و دیگر امراض کے لئے مفید ہے،پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ
پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز
ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری
پیروٹڈ گلینڈ کے پیچیدہ ٹیومرز کی بروقت تشخیص نہ ہو تو چہرے کے اعصاب مستقل طور پر مفلوج ہو سکتے ہیں، ماہرین ..
پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار
نارووال نے میڈیکل کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا
تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد 13 ہوگئی
اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا انتظامی محکموں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ، مجالس و جلوسوں کے سلسلے ..
بعد ازاں وفد نے انڈس اسپتال، ہمے پرائمری اسکول، آر او پلانٹ اور بیسک ہیلتھ یونٹ کا بھی معائنہ کیا
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن
پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات
ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا
ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا