آر ڈی اےکے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 10.7ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا،سٹیٹ بنک

جمعرات 21 اگست 2025 17:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2025ء) روشن ڈیجیٹل اکائونٹس (آر ڈی اے)کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 10.7ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020 سے لے کر جولائی 2025کے اختتام تک سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا مجموعی حجم 10.748ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے 185ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا تھا۔ اسی طرح روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی مجموعی سرمایہ کاری کا حجم 1.490ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں نے روایتی نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ میں 479ملین ڈالر،اسلامی نیا پاکستان سرٹیفیکیٹس میں 936ملین ڈالر اور روشن ایکویٹی انوسٹمنٹ کے ذریعے 75ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وہاڑی میں 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی جائے گی، مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی

عالمی ڈونر نے پاکستان کو سیکڑوں موٹرسائیکلیں عطیہ کر دیں

پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا

وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کردیا

ایروبک ایکسرسائز شوگر،جوڑوں،فالج و دیگر امراض کے لئے مفید ہے،پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ

پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز

ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری

پیروٹڈ گلینڈ کے پیچیدہ ٹیومرز کی بروقت تشخیص نہ ہو تو چہرے کے اعصاب مستقل طور پر مفلوج ہو سکتے ہیں، ماہرین ..

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

نارووال نے میڈیکل کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا

تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد 13 ہوگئی