ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 391000 روپے ہوگئی

منگل 16 ستمبر 2025 15:26

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء)عالمی منڈی اور پاکستان میں سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 4700 روپے بڑھ کر 391000 روپے ہوگئے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 4030 روپے کے اضافے سے 335219 روپے ریکارڈ کئے گئے،جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 53 روپے بڑھکر 4496 روپیکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 49 ڈالر مہنگا ہوکر 3692 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

کراچی ،فوڈ پانڈا کا رائیڈر کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب کاانعقاد

لاہور میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ،4 نئے کیسز رپورٹ

دائمی تھکن نفسیاتی نہیں بلکہ جینیاتی مرض ہے، برطانوی سائنسدانوں کا انکشاف

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لکی مروت کے 5 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان

وہاڑی میں 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد لڑکیوں کو ایچ پی وی ویکسین لگائی جائے گی، مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی

عالمی ڈونر نے پاکستان کو سیکڑوں موٹرسائیکلیں عطیہ کر دیں

پاکستان کی 15 فیصد نوجوان آبادی دماغی بیماریوں میں مبتلا

وزیراعظم نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کردیا

ایروبک ایکسرسائز شوگر،جوڑوں،فالج و دیگر امراض کے لئے مفید ہے،پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ

پاکستان میں پہلی بار جنرل ہسپتال میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے ایروبک کلاسز کا آغاز

ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری