ملک بھر میں برائلر گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا

دو روز میں برائلر 22 روپے فی کلو مہنگا، قیمت 446 روپے تک جا پہنچی

جمعہ 3 اکتوبر 2025 22:25

ملک بھر میں برائلر گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اکتوبر2025ء)لاہور سمیت ملک بھر میں سستے پروٹین کے طور پر استعمال ہونے والے برائلر گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ برائلر گوشت آج مزید 14 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا جبکہ صرف دو روز کے دوران مجموعی طور پر 22 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت بڑھ کر 446 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی ہے۔

(جاری ہے)

زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 294 روپے، پرچون ریٹ 308 روپے جبکہ فارمی ریٹ 280 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب انڈے 307 روپے فی درجن پر مستحکم ہیں اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ عام آدمی کے لیے مشکلات بڑھا رہا ہے اور سستے پروٹین تک رسائی محدود ہوتی جا رہی ہے۔ صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کینسرعلاج کا نیا طریقہ متعارف کردیا

محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل

اسلام آباد میں ڈینگی کے 18 نئے کیسز رپورٹ ‘12 مریض اسپتالوں میں داخل

پمز میں ایک لاکھ خواتین کو چھاتی کے سرطان کی بروقت سکریننگ سے متعلق آگاہی فراہم کی  گئی

Herbiotics Magnesium Glycinate: سب سے زیادہ جذب ہونے والا میگنیشیم

ملک کے 4 علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان میں بریسٹ فیڈنگ کی شرح صرف 48 فیصد، آگہی بہت ضروری ہے: ماہرین صح

کراچی ،فوڈ پانڈا کا رائیڈر کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب کاانعقاد

لاہور میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ،4 نئے کیسز رپورٹ

دائمی تھکن نفسیاتی نہیں بلکہ جینیاتی مرض ہے، برطانوی سائنسدانوں کا انکشاف

پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لکی مروت کے 5 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی سکریننگ کا اعلان