Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 440

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی کے تدارک کیلئے بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ ..

جمعہ 10 جنوری 2020 18:07

ڈینگی کے تدارک کیلئے بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا جانا چاہیے‘

ڈینگی پر انٹر نیشنل کانفرنس کا انعقاد بہت خوش آئند ہے‘ کانفرنس میں بیرون ممالک کے ماہرین نے حصہ لیاہے‘ ڈینگی کے تدارک کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا جانا چاہیے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد اور ... مزید

بین الاقوامی کانفرنس ڈینگی بیماری سے بچاؤاورآگاہی پھیلانے میں معاون ..

جمعہ 10 جنوری 2020 18:00

بین الاقوامی کانفرنس ڈینگی بیماری سے بچاؤاورآگاہی پھیلانے میں معاون ثابت ہوئی ہے‘ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے بین الاقوامی ڈینگی کانفرنس کے دوسرے روزکے پہلے سیشن میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پرصوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرکیپٹن محمدعثمان ... مزید

ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ضلع ٹھٹھہ پولیو سے پاک ضلع ہے ،ڈپٹی کمشنر ..

جمعہ 10 جنوری 2020 17:23

ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ضلع ٹھٹھہ پولیو سے پاک ضلع ہے ،ڈپٹی کمشنر محمد عثمان تنویر

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ محمد عثمان تنویر نے کہا ہے کہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ ٹھٹھہ پولیو سے پاک ضلع ہے جوکہ تمام متعلقہ محکموں کی محنت کا نتیجہ ہے اور امید ہے کہ اسی طرح محنت، سچائی اور ایمانداری سے اپنے ... مزید

انسداد پولیو مہم کے دوران پیش آنے والے مسائل پر ڈی پی سی آر اور ڈی ..

جمعہ 10 جنوری 2020 17:23

انسداد پولیو مہم کے دوران پیش آنے والے مسائل پر ڈی پی سی آر اور ڈی سی آفس کو فور اطلاع دی جائے،ڈپٹی کمشنر خیرپور

چیئرمین انسداد پولیو کمیٹی و ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران پیش آنے والے مسائل اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈی پی سی آر اور ڈی سی آفس کو فور ... مزید

کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 34 یونین کونسلیں حساس قرار

جمعہ 10 جنوری 2020 17:21

کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 34 یونین کونسلیں حساس قرار

کراچی انتظامیہ نے 2 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا ہے ۔ مہم کے دوران کراچی کی 34 انتہائی حساس یونین کونسلوں میں پانچ سال عمر تک کے ان بچوں کو پولیو کے قطر ے پلائے جائیں گے جو پولیو کے ... مزید

پولیو سے نجات کیلئے ڈویژن کی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں‘ عابد ..

جمعہ 10 جنوری 2020 17:02

پولیو سے نجات کیلئے ڈویژن کی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں‘ عابد وزیر

ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے اس سے نجات دلانے کیلئے ڈویژن کی سطح پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈویژنل ٹاسک فورس کمیٹی برائے پولیو ... مزید

گاجر سرطان کے موذی مرض پرقابوپانے میں بھی ممدومعاون ثابت ہوتی ہے ،طبی ..

جمعہ 10 جنوری 2020 12:35

گاجر سرطان کے موذی مرض پرقابوپانے میں بھی ممدومعاون ثابت ہوتی ہے ،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیاہے کہ گاجر کا استعمال نہ صرف کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض پرقابوپانے میں بھی ممدومعاون ... مزید

چین میں پراسرار بیماری وائرس کی نئی قسم ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

جمعہ 10 جنوری 2020 12:28

چین میں پراسرار بیماری وائرس کی نئی قسم ہو سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ چین میں نمونیا کی وباء کا تعلق نئی قسم کے وائرس سے ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکام نے جو طبی معائنے کیے ہیں وہ سارس ... مزید

قائداعظم اور علامہ اقبال کے عظیم پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیرکریںگے،

جمعہ 10 جنوری 2020 11:55

قائداعظم اور علامہ اقبال کے عظیم پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیرکریںگے،

پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے عظیم پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیرکریںگے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک عظیم قوم بننا ہے۔ ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب نے انٹرنیشنل کانفرنس برائے ڈینگی2020ء کا افتتاح کر دیا

جمعرات 9 جنوری 2020 17:19

وزیراعلیٰ پنجاب نے انٹرنیشنل کانفرنس برائے ڈینگی2020ء کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس برائے ڈینگی2020ء کا افتتاح کردیا، کانفرنس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، مشیر ... مزید

بین الاقوامی ڈینگی کانفرنس گیم چینجرثابت ہوگی‘ڈاکٹریاسمین راشد

جمعرات 9 جنوری 2020 14:52

بین الاقوامی ڈینگی کانفرنس گیم چینجرثابت ہوگی‘ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی قیادت میں مقامی ہوٹل میں بین الاقوامی ڈینگی کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پرمشیرصحت حنیف خان پتافی، صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری ... مزید

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور سندھ سے ایک ہی دن میں 6 پولیو کیسز کی تصدیق ..

جمعرات 9 جنوری 2020 13:57

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور سندھ سے ایک ہی دن میں 6 پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی،

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور سندھ سے ایک ہی دن میں 6 پولیو کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں ایک سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 136 تک پہنچ گئی ہے۔خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں 24 ... مزید

سی ای او ہیلتھ سرگودھا کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام‘ محکمہ صحت کے ملازمین ..

جمعرات 9 جنوری 2020 12:49

سی ای او ہیلتھ سرگودھا کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام‘ محکمہ صحت کے ملازمین سراپا احتجاج بن گئے

محکمہ صحت کے سینٹری انسپکٹر کے تبادلہ کرنے پر عدالتی احکامات سے پولیس نے سی ای او ہیلتھ سرگودھا کو گرفتار کرنے چاہا تو محکمہ صحت کے ملازمین سراپا احتجاج بن گئے اور خود عدالت میں پیش کرنے کی یقین دہانی ... مزید

انصاف صحت کارڈ کے ذریعی68 لاکھ غریب خاندانوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات ..

جمعرات 9 جنوری 2020 11:51

انصاف صحت کارڈ کے ذریعی68 لاکھ غریب خاندانوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،

پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ 68 لاکھ غریب خاندانوں کو انصاف صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں ... مزید

ادویات کی زائد قیمتیں وصول کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

بدھ 8 جنوری 2020 16:08

ادویات کی زائد قیمتیں وصول کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

فارما سوٹیکل کمپنیز کی جانب سے ادویات کی زائد قیمتیں وصول کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت ... مزید

Records 6586 To 6600 (Total 24906 Records)