انصاف صحت کارڈ کے ذریعی68 لاکھ غریب خاندانوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،

پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا ٹویٹ

جمعرات 9 جنوری 2020 11:51

انصاف صحت کارڈ کے ذریعی68 لاکھ غریب خاندانوں کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2020ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ 68 لاکھ غریب خاندانوں کو انصاف صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انصاف صحت کارڈ ملک بھر کے 84 اضلاع میں جاری کئے گئے ہیں۔ اس کارڈ کے تحت ایک گھرانہ 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج کی سہولیات سے استفادہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص کی یونیورسل ہیلتھ کوریج تک رسائی یقینی بنائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط