Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 504

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ٹائر شاپس مالکان کو ایڈوائزری نوٹس ..

بدھ 28 اگست 2019 14:00

ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ٹائر شاپس مالکان کو ایڈوائزری نوٹس جاری، پرانے ٹائر ز کی تلفی کیلئے 72 گھنٹوں کی مہلت دے دی گئی

محکمہ ماحولیات نے ڈینگی مچھر کی افزائش کے خدشات سے بچنے کیلئے سینکڑوں ٹائر شاپس مالکان کو ایڈوائزری نوٹس جاری کر دیئے ہیں جبکہ انہیں پرانے ٹائر ز کی تلفی کیلئے 72 گھنٹوں کی مہلت دے دی گئی ہے۔ محکمہ ... مزید

خیبرپختونخوا کے 27اضلاع سمیت ملک کے 46 مخصوص اضلاع میں تین روزہ خصوصی ..

بدھ 28 اگست 2019 13:43

خیبرپختونخوا کے 27اضلاع سمیت ملک کے 46 مخصوص اضلاع میں تین روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم جاری

خیبرپختونخوا کے 27اضلاع سمیت ملک کے 46 مخصوص اضلاع میں تین روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم جاری ہے، مہم کے دوران پانچ سال کی عمر تک کے 86 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں، مہم کے دوران خیبر پختونخوا ... مزید

تھیلیسیمیا کے بچوں کو خون کا عطیہ دینا صدقہ جاریہ ہے‘ فصیح الدین

بدھ 28 اگست 2019 13:33

تھیلیسیمیا کے بچوں کو خون کا عطیہ دینا صدقہ جاریہ ہے‘ فصیح الدین

فاطمید فائونڈیشن پشاور کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ کالج ہنگو میں عطیہ خون کیمپ کا اہتمام کیا گیاجس میں کمانڈنٹ فصیح الدین سمیت پولیس کے جوانوں و دیگر سٹاف نے تھیلیسیمیا و ہیمو فیلیاء اور دیگر امراض ... مزید

ْمون سون کی بارشوں کے بعد جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی تیزی ..

بدھ 28 اگست 2019 13:31

ْمون سون کی بارشوں کے بعد جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا

مون سون کی بارشوں کے بعد جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 47 کا تعلق راولپنڈی ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں قائم پناہ گاہ کا ترقیاتی کام مکمل ..

منگل 27 اگست 2019 18:55

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں قائم پناہ گاہ کا ترقیاتی کام مکمل کیا جا چکا ہے 100 افراد کے قیام کے لئے ضرورت زندگی کی تمام سہولتیں فراہم کی جا چکی ہیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں قائم پناہ گاہ کا ترقیاتی کام مکمل کیا جا چکا ہے ، عوامی سہولت کے پیش نظر فرنیچر کی تنصیب کی جا چکی ہے ، 100 افراد کے قیام کے لئے ضرورت زندگی کی تمام سہولتیں فراہم کی ... مزید

ڈینگی مچھر سے متاثرہ 15 سالہ نوجوان جاں بحق

منگل 27 اگست 2019 16:58

ڈینگی مچھر سے متاثرہ 15 سالہ نوجوان جاں بحق

ڈینگی مچھر سے متاثرہ 15 سالہ نوجوان جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق تحصیل جامپور کی نواحی بستی میئو کا رہائشی 15 سالہ حفیظ ولد امان اللہ حافظ آباد میں بادام گھوٹا کی دوکان پر کام کرتا تھا وہاں پر اسے ڈینگی ... مزید

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں صحت کی دوسری عالمی نمائش آئندہ ماہ ..

منگل 27 اگست 2019 15:07

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں صحت کی دوسری عالمی نمائش آئندہ ماہ منعقد ہوگی

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں صحت کی دوسری عالمی نمائش آئندہ ماہ منعقد ہوگی۔ سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیہ نے کہا ہے کہ صحت کی دوسری عالمی نمائش 10سے 12ستمبر تک جاری رہے گی جس میں 180میڈیکل ... مزید

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان سائیکالوجی کونسل کا ..

منگل 27 اگست 2019 15:05

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان سائیکالوجی کونسل کا بل منظور کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پاکستان سائیکالوجی کونسل کا بل منظور کرلیا ۔ منگل کو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خالد حسین مگسی کی زیر صدارت ہوا جس میں رمیش لال نے کہاکہ ڈریپ میں بہت کرپشن ہو رہی ... مزید

چیئر مین وائے ڈی اے پنجاب شعیب تارڑ کا سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی ..

منگل 27 اگست 2019 15:03

چیئر مین وائے ڈی اے پنجاب شعیب تارڑ کا سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی قیمتیں بڑھانے پر سخت تشویش کا اظہار

چیئر مین وائے ڈی اے پنجاب شعیب تارڑ نے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی قیمتیں بڑھانے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرچی فیس پچاس روپے ، پچاس روپے والا ٹیسٹ دو سو روپے اور سی ٹی اسکین کا ریٹ ... مزید

صوبائی وزیر صحت کاپنجاب بھر کے سرکاری و نجی ہسپتالوں کے فضلا کو تلف ..

منگل 27 اگست 2019 14:50

صوبائی وزیر صحت کاپنجاب بھر کے سرکاری و نجی ہسپتالوں کے فضلا کو تلف کرنے کیلئے نئی سنٹرل پالیسی بنانے کا حکم

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے پنجاب بھر کے سرکاری و نجی ہسپتالوں کے فضلا کو تلف کرنے کیلئے نئی سنٹرل پالیسی بنانے کا حکم دے دیا۔ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ ... مزید

انسداد پولیو ویکسین موذی مرض سے بچاؤ کا واحد حل ہے، بابر بن عطا

پیر 26 اگست 2019 16:21

انسداد پولیو ویکسین موذی مرض سے بچاؤ کا واحد حل ہے، بابر بن عطا

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا نے کہا ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچانا ہر شہری کی قومی ذمے داری ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا ... مزید

کراچی میں کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی

پیر 26 اگست 2019 15:46

کراچی میں کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی

کراچی میں کانگو وائرس اور نیگلیریا نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے لیاری کے رہائشی 52 سالہ محمد حسین کا انتقال ہوا۔ذرائع کے مطابق متاثرہ مریض اسٹیڈیم روڈ پر واقع ... مزید

خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید تین اور حیدرآباد میں دو کیسز سامنے ..

پیر 26 اگست 2019 15:46

خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید تین اور حیدرآباد میں دو کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید تین اور حیدرآباد میں دو کیسز سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مسعود سولنگی نے تصدیق کی ہے کہ لطیف آباد نمبر 11کی رہائشی دس سالہ بچی ... مزید

مظفر آباد میں صحت سہولت پروگرام کا افتتاح

پیر 26 اگست 2019 15:46

مظفر آباد میں صحت سہولت پروگرام کا افتتاح

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صحت سہولت پروگرام کے تحت مظفرآباد آزاد جموں کشمیر میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والے 3 لاکھ خاندان مفت علاج سے مستفید ہوں ... مزید

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے ..

پیر 26 اگست 2019 14:56

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی

راولپنڈی میں ڈینگی کا شکار مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے باوجود شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی ۔ ذرائع کے مطابق تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار میں مبتلا ... مزید

Records 7546 To 7560 (Total 24908 Records)