راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی

تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد 350سے تجاوز کرگئی ، وزیریاسمین راشد کا بے ہسپتال کا دورہ

پیر 26 اگست 2019 14:56

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2019ء) راولپنڈی میں ڈینگی کا شکار مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے باوجود شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد 350سے تجاوز کرگئی ،گزشتہ 48 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 58 ہو گئی ،ڈینگی سے متاثرہ مریضوں مریضوں کی زیادہ تعداد ہولی فیملی، ڈی ایچ کیو اور بینظیر ہسپتال میں داخل ہے،وزیر صحت یاسمین راشد نے بھی ڈینگی کے سلسلے میں بینظیر ہسپتال کا دورہ کیا ،یاسمین راشد نے ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈینگی پر بریفنگ بھی لی۔

ڈی سی راولپنڈی محمد علی رندھاوا نے کہاکہ ڈینگی کنٹرول کیلئے راولپنڈی انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے

Browse Latest Health News in Urdu

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا