Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 697

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بہت زیادہ سیلفی بنانے والے ایک دماغی عارضے ” Selfitis “ میں مبتلا ہوتے ..

بدھ 20 دسمبر 2017 23:59

بہت زیادہ سیلفی بنانے والے ایک دماغی عارضے ” Selfitis “ میں مبتلا ہوتے ہیں

زیتون کے پتوں کا قہوہ شوگر اور بلڈ پریشر کو قابو کرنے میں کافی کارگر ..

بدھ 20 دسمبر 2017 16:51

زیتون کے پتوں کا قہوہ شوگر اور بلڈ پریشر کو قابو کرنے میں کافی کارگر ہے،زرعی ماہرین

زیتون کے پتوں کا قہوہ شوگر اور بلڈ پریشر کو قابو کرنے میں کافی کارگر ہے، زیتون کا استعمال کئی خطرناک بیماریوں میں انتہائی مفید ہے ،دنیا بھر میں زیتون کا استعمال تیزی سے فروغ پا رہا ہے لیکن پاکستان ... مزید

طب یونانی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

بدھ 20 دسمبر 2017 14:28

طب یونانی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں طب یونانی کا عالمی دن آج21دسمبر بروز جمعرات کو بھر پور طریقے سے منایا جائیگا۔ اس سلسلہ میں کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان اور کئی دیگر تنظیموں کی جانب سے فیصل آباد سمیت ... مزید

پاکستان میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین میں بھی تمباکو نوشی کا رجحان ..

بدھ 20 دسمبر 2017 14:15

پاکستان میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین میں بھی تمباکو نوشی کا رجحان بڑھنے لگا

پاکستان میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین میں بھی تمباکو نوشی کا رجحان بڑھنے لگا ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال تقریباًً ایک ٹن سے زائد تمباکو فروخت ہوتا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں ہر ... مزید

ٹائپ ون ذیابیطس کے مریض دبلے پتلے ہوتے ہیں، برطانوی ماہرین

بدھ 20 دسمبر 2017 12:47

ٹائپ ون ذیابیطس کے مریض دبلے پتلے ہوتے ہیں، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بالغ افراد میں ٹائپ ون ذیابیطس کی غلط تشخیص سے گمان کیا جاتا ہے کہ یہ بچپن میں لاحق ہوگئی تھی جبکہ یہ تصور غلط ہے۔ برطانوی یونیورسٹی ایگزیٹر کے پروفیسر ڈاکٹر رچرڈ ... مزید

پاکستان میں 44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں، ..

بدھ 20 دسمبر 2017 12:10

پاکستان میں 44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں، یونیسف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی پاکستان میں نمائندہ انجیلاکیرنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 44 فیصد بچے خشک دودھ کے استعمال سے سست نشوونما کا شکار ہیں۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔ یونیسف ... مزید

دل کے امراض اور ذیابیطس کے مرض کیلئے انتہائی فائدہ مند جو میں موجود ..

منگل 19 دسمبر 2017 15:56

دل کے امراض اور ذیابیطس کے مرض کیلئے انتہائی فائدہ مند جو میں موجود غذائی ریشے کو الگ کر کے شاندار اثرات کا حامل مشروب تیار کرلیاگیا

جو کی فصل میں موجود غذائی ریشے کو الگ کر کے شاندار اثرات کا حامل مشروب تیار کرلیاگیاہے جبکہ مذکورہ مشروب دل کے امراض اور ذیابیطس کے مرض کیلئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہواہے۔ مقامی زرعی سائنسدان ڈاکٹر ... مزید

چین میں نومبر میں وبائی امراض کی وجہ سے 1958اموات

منگل 19 دسمبر 2017 15:29

چین میں نومبر میں وبائی امراض کی وجہ سے 1958اموات

قومی صحت کمیشن کے مطابق نومبر میں چین میں وبائی مرض کی وجہ سی1958اموات ہوئیں جبکہ 577247افراد متاثر ہوئے ہیں۔کمیشن نے کہا ہے کہ یہ اموات وائرل ہیپا ٹائٹس ، تپ دق ، سوزاک ، آتشک اور گردن توڑ بخار کی وجہ ... مزید

سرگودھا‘ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈ یالوجی سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ..

منگل 19 دسمبر 2017 15:02

سرگودھا‘ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈ یالوجی سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سرگودھا کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مسلم لیگ ن کے مرحوم سابق ایم این اے عبد الحمید چوہدری کے نام سے منسوب کر کے کارڈ یالوجی سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔جس کا افتتاح وفاقی پارلیمانی سیکرٹری گلگت بلستان ... مزید

والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں‘ تحقیق

منگل 19 دسمبر 2017 14:48

والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے زیادہ صحت مند ہوتے ہیں‘ تحقیق

ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کی دماغی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔کینیڈا میں بچوں کی نفسیات ... مزید

برن اینڈ ٹراماسنٹرجون 2018ء میں مکمل کرلیاجائیگا

منگل 19 دسمبر 2017 13:25

برن اینڈ ٹراماسنٹرجون 2018ء میں مکمل کرلیاجائیگا

خیبرپختونخوا کا واحد برن اینڈ ٹراماسنٹر 30جون 2018ء تک مکمل کرلیاجائیگا جوکہ ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا سنٹر ہوگا‘ برن اینڈ ٹراماسنٹر کی تعمیربروقت مکمل کرنے کیلئے کام تیزی سے جاری ہے‘ حیات آباد ... مزید

ڈی ایچ او کا تیمرہ گرہ کا دورہ‘ پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائز لیا

منگل 19 دسمبر 2017 12:19

ڈی ایچ او کا تیمرہ گرہ کا دورہ‘ پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائز لیا

دیرلوئر میں پولیو مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شوکت علی نے تیمرگرہ اور نواحی علاقوں کا دورہ کرکے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر شوکت علی نے کہاکہ ضلع ... مزید

فرنٹیئرفائونڈیشن امراض خون میں مبتلا ننھے بچوں کیلئے امید کی کرن ہے ..

منگل 19 دسمبر 2017 12:18

فرنٹیئرفائونڈیشن امراض خون میں مبتلا ننھے بچوں کیلئے امید کی کرن ہے ،صاحبزادہ محمد حلیم

فرنٹیئرفائونڈیشن نے تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا ودیگرامراض خون میں مبتلا بچوں اورمریضوں کوخون واجزائے خون کی فراہمی کیلئے گورنمنٹ ڈگری کالج درہ آدم خیل، گورنمنٹ ڈگری کالج لوندخوڑ مردان اور گورنمنٹ ... مزید

ساہیوال گیسٹرو سے دو عورتوں سمیت 3جاں بحق9ہسپتال دا خل ‘

پیر 18 دسمبر 2017 14:55

ساہیوال گیسٹرو سے دو عورتوں سمیت 3جاں بحق9ہسپتال دا خل ‘

یہاں نواح میں گسیٹرو سے 3افراد جاں بحق 9کو ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جن میں دو کی حالت نازک ہے ۔گیسٹرو سے چک 88سکس آر کا 50سالہ جعفرحسین،چک 91سکس آڑ کی 33سالہ آمنہ اور آفیسر کالونی ساہیوال کی 65سالہ ... مزید

بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا

پیر 18 دسمبر 2017 13:10

بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا

شیخوپورہ میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ارقم طارق نے پیر کو محمد شہباز شریف مدر اینڈ چائلڈ کمپلیکس میں پولیو مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پولیو ... مزید

Records 10441 To 10455 (Total 24906 Records)