Jelly Nuts Fruit Recipe - Make Jelly Nuts Fruit Salad for Kids

Jelly Nuts Fruit

جیلی نٹس فروٹ سلاد

اجزاء:
رفحان اسٹرابیری ، رفحان بنانا، رفحان اور نج اور رفحان
پائن ایپل جیلی 1-1پیکٹ(چاروں جیلی کو جما کر کیوبز کاٹ لیں)
انگور ایک کپ
کیلے دو عدد
سیب (کیوبز کاٹ لیں) ایک عدد
ناشپاتی (کیوبز کاٹ لیں) ایک عدد
آڑو(کیوبز کاٹ لیں) ایک عدد
اخروٹ کپ
بادام کپ
ترکیب:
ایک پیالے میں جیلی کے کیوبز اور فروٹ کے کیوبز کو ڈال کر مکس کر یں۔ کریم میں دو چمچہ چینی ڈال کر پھینٹیں۔ جیلی کیوبز، انگور ، کیلے، سیب، ناشپاتی، آڑو، اخروٹ اور بادام کو اچھی طرح مکس کر یں۔ کریم کے ساتھ سرو کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu