Anda Sandwich Recipe - Make Andoo Kay Sandwich Four for Kids

Anda Sandwich

انڈوں کے سینڈوچ

اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد
مکھن آدھی پیالی
پنیر(کدوکش کر لیں) آدھی پیالی
سٹرڈ (ثابت پیس لیں) ایک چائے کا چمچ
انڈے (ابلے ہوئے اور باریک کٹے ہوئے) تین عدد
مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ضرورت کے مطابق
دودھ دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
دودھ اور مسٹرڈ پاؤڈر مکس کر یں اور پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پنیر ، مکھن ، نمک اور کالی مرچ شامل کریں۔ آمیزے کو سلائس پر ڈالیں۔ اوپر انڈے ڈالیں اور نمک مرچ چھڑ ک کر سرو کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu