Fruit Salad Pops Recipe - Make Fruit Salad Pops for Kids

Fruit Salad Pops

فروٹ سلاد پوپس

اشیاء:
اورنج یا پیچ یو گرٹ ایک پائنٹ
فروٹ کو کٹیبل ایک کین(18اونس)
ترکیب:
ایک چھوٹے پیالے میں دہی ڈال کر نرم کر یں۔ اس میں فروٹ کو کٹیل ڈال دیں۔ چمچ سے پانچ اونس کے پیپر کپس پر مکسچر ڈال دیں۔ ہر کپ کے درمیان میں ایک پوپ سائیکل سٹک ڈال دیں۔ فریزر کریں۔ اسے تین گھنٹہ ۔ پیش کرتے وقت کاغذا تار دیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu