Meat Noodles Recipe - Make Meat Sauce Noodles for Kids

Meat Noodles

میٹ سوس نوڈلز


اشیاء:
نوڈلز ایک کلو گرام
سویا سوس بین پیسٹ 200گرام
سرکہ دو کھانے کے چمچے
چینی تین کھانے کے چمچے
اجینو موٹو ایک چائے کا چمچہ
باریک قیمہ 400گرام
پیاز دو کھانے کے چمچے(کٹی ہوئی)
پانی آدھی پیالی
تیل(کو کنگ آئل) چھ کھانے کے چمچے
میدہ چار کھانے کے چمچے
کھیرا ایک ، باریک کٹا ہوا
ترکیب:
تیل گرم کر کے قیمہ بھون لیں۔ اس میں پیاز اور بین پیسٹ ڈال دیں۔ پھر سرکہ شامل کر یں اور پانچ منٹ بھون کر اتار لیں۔ نوڈلز ابال لیں اور قیمہ اور کھیرے کے ساتھ پیش کر یں۔
بین پیسٹ پکانے کا طریقہ: چار کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے اس میں میدہ بھون لیں۔ پھر بین پیسٹ ، چینی، اجینو موٹو اور پانی ڈال کر اچھی پکا لیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu