Peanut Chicken Burger Recipe - Make Peanut Butter Chicken Burger for Kids
پی نٹ بٹر چکن برگر
مکھن ایک کپ
سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
مونگ پھلی ایک کپ(صاف کر کے بھنی ہوئی)
گرائنڈر میں مکھن ، سفید مرچ پاؤڈر اور مونگ پھلی ڈال کر مکس کر یں پی نٹ بٹر تیار ہے۔
نواڈلز کباب کے لیے:
انسٹنٹ نوڈلز ایک پیکٹ
مرغی کا قیمہ(ابلاہوا) کپ
انڈے(پھینٹ لیں) تین عدد
ہری پیاز(باریک کٹی ہوئی) دو عدد
آلو(کدوکش کیا ہوا) ایک عدد
نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
تیل فرائی کرنے کے لیے:
نوڈلز تیار کرلیں اور اس میں مرغی کا قیمہ ، انڈے، ہری پیاز، آلو، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور مکسچر تیار کرلیں۔ اب اس مکسچر کے کباب تل لیں(کبابوں کا سائز بن کے برابر ہونا چاہیے)
مرغی (بون لیس) 2کپ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
چلی سوس دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
چائنیز نمک ایک چٹکی
ٹماٹر کیچپ ایک کپ
سلاد کا پتہ ٹماٹر، پیاز (سلائس کر لیں)
تیل فرائنگ کے لئے
بن دو عدد
ترکیب:
مرغی کے گوشت پر سویا سوس، چلی سوس، نمک اور چائنیز نمک لگا کر 20-25منٹ تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں اس کے بعد ایک کڑاہی میں تھوڑا سا تیل گرم کر یں اور میرینیٹ کئے ہوئے گوشت کے ٹکڑوں کو اس میں ڈال کر دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہونے تک ہلکی آنچ پر فرائی کر یں۔ بن سینک لیں۔ اب بن کے اندر والے حصوں پر تیار کیا ہوا پی نٹ بٹر لگا کر پہلے مرغی کے ٹکڑے پھیلا دیں۔ پھر کباب رکھیں پھر سلاد پھیلا دیں۔ اب اس پر کیچپ پھیلا دیں اور بن کے دوسرے حصے اوپر رکھ دیں۔ سرو کر نے کے لئے پلیٹ میں بن سجائیں بن کی اوپری سطح پر پگھلا ہوا مکھن ہلکا سا کوٹ کر دیں۔ فرنچ فرائز کے ساتھ سرو کر یں۔
Browse Kids Cooking Recipes in Urdu
میٹ ساس نوڈلز
meat sauce noodles
بچوں کے لیے پراٹھا
Bachon kay liay paratha
ہنی ٹافی
Honey toffee
مرغ کی کلیجی اور نوڈلز
Murgh ki kaleji aur noodles
پنیر قیمے کا سینڈوچ
keemay kay Sandwich
کلب سینڈوچ
club sandwich
Urdu Jokes
Browse More Urdu JokesUrdu Paheliyan
جب کھائیں تو سب کو بھائیں
jab khayen tu sab bhaien
کبھی ہیں لال کبھی ہیں کالے
kabhi hen laal kabhi hen kaaly
ایک بلا نے مشکل ڈالی
ek bala ny mushkil daali
اک حد تک تو گرمی کھائے
ek hud tak tu garmi khaye
سب سے تیز اس کی رفتار
sabse tez uski raftaar
جس کے پاؤں کے نیچے آئے
jis k paon ke neeche ae
ArticlesStoriesMiscellaneousGamesBaby NamesUrdu Videos