Tasty Sandwich Recipe - Make Sandwich for Kids

Tasty Sandwich

سینڈوچ

اجزاء:
ڈبل روٹی ایک عدد
مکھن آدھا پاؤ
انڈوں کی سفیدی چار عدد
پنیر کے سلائس چار عدد
ترکیب:
ڈبل روٹی کے پتلے سلائس بنا لیں۔ ایک سلائس پر مکھن گرم کر کے لگا ئیں۔ دوسرے سلائس پر پنیر کے سلائس رکھیں۔ پنیر کے سلائس پر مکھن لگا سلائس رکھیں اور ہاتھ سے اچھی طرح دبا دیں۔ ایک پیالے میں انڈوں کی سفیدی پھینٹ لیں۔ جڑے ہوئے سلائس سفیدی میں پانچ منٹ کے لئے رکھ دیں۔ ڈش میں سلائس قریب قریب رکھ کر گرم اوون میں تھوڑی دیر کے لئے رکھیں یا فرائی پین میں معمولی گھی لگا کر دونوں طرف سے سنہری کر لیں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu