Khubani Noodles Recipe - Make Khubani Aur Noodles for Kids

Khubani Noodles

خوبانی اور نوڈلز

اشیاء:
خوبانی ایک پیالی
پانی دو پیالی
نمک چائے کا چمچہ
چینی ایک کھانے کا چمچہ
نوڈلز ایک پیالی(بغیر ابلی)
ترکیب:
رات کو خوبانیاں دو پیالی پانی میں بھگو دیں اور صبح کو ہلکی آنچ پر ابالیں۔ نوڈلز بھی نمک اور چینی ملا کر ابال لیں۔ ڈش میں نوڈلز رکھیں۔ اوپر سے خوبانیاں ڈال دیں۔ سوس کے ساتھ پیش کر یں۔

Browse Kids Cooking Recipes in Urdu