
Strawberry Jelly Recipe - Make Strawberry Jelly for Kids
اسٹرابیری جیلی

اجزاء:
رفحان اسٹرابیری جیلی ایک پیکٹ
اسٹرابیری 2-3عدد
ناشپاتی ایک عدد(کیوبز کاٹ لیں)
ترکیب:
پیکٹ پر دئیے گئے طریقے سے جیلی تیار کر یں۔ جیلی کو مولڈ میں ڈالتے ہوئے اس میں اسٹرابیری اور ناشپاتی کے ٹکڑے رکھ کر جما لیں۔ اسٹرایبری کے ساتھ سرو کر یں۔
##
ونیلا کریم برولی
اجزاء:
ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر دو کھانے کے چمچے
دودھ 1کپ
چینی چار کھانے کے چمچے
انڈے کی زردی تین عدد
کریم کپ
ونیلا ایسنس چائے کا چمچہ
کیریمل کے لئے :
چینی دو کھانے کے چمچے
پانی ایک کھانے کا چمچہ
کیریمل تیار کرنے کے لئے:
فرائنگ پین میں چینی کو براؤن ہونے تک پکائیں، اس کے بعد اس میں پانی ڈال دیں اور چولہا بند کر دیں۔
ترکیب:
کسٹرڈ پاؤڈر اور چینی کو پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر چولہا بند کر دیں۔ اب جلدی جلدی انڈوں کی زردی ڈالیں اور چمچہ چلائیں۔ یک جان ہو جائے تو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھیں۔ اس کے بعد اس میں کریم اور ونیلا ایسنس شامل کر کے ڈش میں نکال کر اوپر سے تیار کیا ہوا کیریمل ڈال دیں۔
مزید بچوں کے پکوان

مٹر میکرونی
Matar macaroni

کروسنٹ
croissant

ایگ نوڈلز
egg noodles

لیور سپر یڈ
liver spread

بسکٹ نمکین
Biscuit namkeen

سبزی بھرا ہوا چوزہ
Sabzi bhara huwa choza

پنیر قیمے کا سینڈوچ
keemay kay Sandwich

آئس کریم کیک رول
Ice Cream Cake Roll

ڈبل روٹی کے سلائس
Double roti kay slice

ٹافی ایپل
toffee apple

لیکو رائس سٹک آئس کریم
Leeco rice stick ice cream

چکن سینڈوچ
chicken sandwich
Your Thoughts and Comments
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.