Anokha Enaam - Article No. 991

انوکھا انعام - تحریر نمبر 991
کسی گاؤں میں ایک غریب کسان رہتا تھا۔کسان سارا دن اپنے کھیت میں محنت کرتا۔ کسان کے پڑوس میں ایک سنار کا گھر تھا۔ یہ سنار امیر ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد لالچی بھی تھا۔ ایک مرتبہ کسان نے اپنے کھیت میں کدوؤں کی فصل اگائی۔
جمعرات 23 مارچ 2017
حضور! میرے خیال میں یہ دنیا کا سب سے بڑا کدو ہے ۔ اسے آپ کی نذر کرنا چاہتا ہوں۔
بادشاہ اس نایاب کدو کو دیکھ کر بہت خوش ہوا اور وزیر کو حکم دیا کہ اس کدو کے برابر جواہرات تول کرکسان کو دے دیئے جائیں ۔
(جاری ہے)
سنار کو جب کسان کے دولتمند ہونے کا راز معلوم ہوا تو وہ حسد کی آگ میں جلنے لگا۔ آخر اسے ایک ترکیب سوجھی ، اس نے سوچا کہ اگر میں اپنے بنائے ہوئے خاص زیور بادشاہ کی خدمت میں پیش کروں گا تو بادشاہ مجھے بہت دولت دے گا۔اس نے اپنے بنائے ہوئے خاص زیور پوٹلی میں باندھے ۔ پوٹلی لے کر بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا۔ بادشاہ سلامت ! میں یہ خاص زیور آپ کے حضور میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔
بادشاہ نے اس کا تحفہ قبول کرتے ہوئے سوچا کہ اس کے بدلے میں اسے کیا انعام دیا جائے ؟ اچانک اس کی نظر غیر معمولی کدو پر پڑی ۔ بادشاہ نے اسے کدو دیتے ہوئے کہا۔ میرے دربار کی سب سے نایاب چیز یہ کدو ہے جو ایک کسان لایا تھا میں تمہیں یہ ہی کدو عطا کرتا ہوں۔
سنار یہ سن کر بہت سٹپٹایا ، اس نے لرزتی ہوئی آواز میں بادشاہ کا شکر یہ ادا کیا اور گھر کی طرف چل دیا۔ اس کے ذہن میں یہ جملہ گونج رہا تھا۔ لالچ بری بلا ہے ۔
Browse More Moral Stories

جنگلی لڑکا
Jangli Larka

مغرور بھنڈی
Maghroor Bhindi

بکتر بند جسم کا مالک گینڈا
Baktar Band Jism Ka Malik Gainda

فقیر اور بادشاہ
Faqeer Aur Badshah

دُعا کام آگئی
Dua Kam Aa Gai

دھوکہ
Dhoka
Urdu Jokes
بوڑھا
boorha
نیند اڑ گئی
neend urr gayi
برا رزلٹ
Bura Result
انگوٹھی
angoothi
جواب
jawab
سوراخ
Sorakh
Urdu Paheliyan
دھرا پڑا ہے سرخ پیالہ
dhara para hai surkh piala
نہیں انگوٹھے میں انگلی میں ہے
nahi angothe me ungli hai
دو چڑیا رکھتی ہیں پر
do chirya rakhti hen par
جب آیا چپکے سے آیا
jab aaye chupke se aaya
آپ نے ہاتھ میں اسے سمبھالا
apny hath me is shambhala
ایک ناری نے آفت ڈھائی
ek naari ny aafat dhai