Bhooka Sher Aur Makkar Lomri - Article No. 2336

بھوکا شیر اور مکار لومڑی - تحریر نمبر 2336
عقلمند لوگ قدم اُٹھانے سے پہلے سوچتے ہیں اور بے وقوف قدم اُٹھانے کے بعد
منگل 23 اگست 2022
ایک شیر بڑھاپے کی وجہ سے کمزور ہو گیا اور چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا۔بھوک سے جب برا حال ہوا تو کسی لومڑی سے مشورہ کیا۔اس نے کہا۔”فکر نہ کرو،میں اس کا بندوبست کر دوں گی۔یہ کہہ کر لومڑی نے پورے جنگل میں مشہور کر دیا کہ شیر بہت بیمار ہے اور بچنے کی کوئی امید نہیں ہے۔یہ خبر سنتے ہی جنگل کے جانور اس کی عیادت کو آنے لگے۔
(جاری ہے)
ایک دن لومڑی شیر کا حال احوال پوچھنے کے لئے آئی اور غار کے دہانے پر کھڑی ہو گئی۔اتفاقاً اس دن کوئی جانور نہ آیا تھا جس کی وجہ سے شیر بھوکا تھا۔اس نے لومڑی سے کہا۔”باہر کیوں کھڑی ہو،اندر آؤ اور مجھے جنگل کا حال احوال سناؤ۔”لومڑی نے چالاکی سے جواب دیا۔”نہیں میں اندر نہیں آ سکتی۔میں یہاں باہر سے آنے والے پنجوں کے نشان دیکھ رہی ہوں لیکن واپسی کے نہیں۔“
نتیجہ یہ نکلا کہ عقلمند لوگ قدم اُٹھانے سے پہلے سوچتے ہیں اور بے وقوف قدم اُٹھانے کے بعد۔
Browse More Moral Stories

ایمانداری کا انعام
Imandari Ka Inaam

سمندری پریاں
Samundari Pariyaan

شہزادے کی بہن (آخری قسط)
Shehzade Ki Behen - Last Episode

ریچھ کا شکار
Rechh Ka Shikar

ایک کہانی بڑی پُرانی
Aik Kahani Bari Purani

نا فرمان اولاد
Nafarmaan Olaad
Urdu Jokes
اداکار
adakaar
ماں بیٹے سے
Maa bete se
استاد ہارون سے
ustaad Haroon se
سردار جی
Sardar jee
بچہ ماں سے
Bachaa Maa se
چور
Chor
Urdu Paheliyan
نیچے سے اوپر جاتی ہے
neechy se oper jati he
اک بڈھے کے سر پر آگ
ek budhe ke sar par aag
ذرا تھپک کر اسے اٹھایا
zara thapak ke usay uthaya
جس کے پاؤں کے نیچے آئے
jis k paon ke neeche ae
بکھر بال کمر میں پیٹی
bikhre baal kamar me peti
دیکھا ہم نے ایک گدھا
dekha hamne ek gadha