صبا قمر کا اپنے خلاف فتوی دینے والے مفتی عزیز کی غیر اخلاقی ویڈیو پر ردِعمل
’اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے‘ ۔اداکارہ صبا قمر کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 18 جون 2021 11:49
(جاری ہے)
یہاں یہ واضح رہے کہ گذشتہ برس لاہور کی مسجد وزیر خان میں ایک گانے کی شوٹنگ کرنے پر صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ دونوں نے ڈانس کا سین مسجد میں فلمایا تھا۔
صبا قمر پر تنقید کرنے والوں میں مفتی عزیزالرحمن بھی شامل تھے اور انہوں نے صبا قمر پر توہین مذہب کا الزام بھی عائد کر دیا تھا۔ دوسری جانب جے یو آئی ضلع لاہور کے نائب امیر مفتی عزیزالرحمان کے مدرسے کے طالبعلم کیساتھ زیادتی کے واقعہ کے بعد جامعہ منظور الاسلام لاہور کی انتظامیہ نے مفتی عزیز الرحمان کو مدرسے سے نکال دیا ہے جبکہ وفاق المدارس العربیہ نے اس شرمناک واقعہ کے بعد جامعہ منظور الاسلام لاہور کینٹ کا الحاق ختم کر دیا ہے، وفاق المدارس العربیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مفتی عزیزالرحمان نے طالبعلم صابر کا جنسی استحصال کیا ہے، جس سے نہ صرف دینی مدارس بلکہ وطن عزیز پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ وفاق المدارس العربیہ کے مطابق اس جرم کی پاداش میں ادارہ ’’مدرسہ منظور الاسلام لاہور کینٹ‘‘ کا الحاق ختم کرنے کا اعلان کرتا ہے، وفاق کی جانب سے کہا گیا کہ دوسرے مرحلے میں مفتی عزیزالرحمان کی اسناد بھی منسوخ کر دی جائیں گی، وفاق المدارس العربیہ کی جانب سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بھی کہا گیا کہ مذکورہ مفتی کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایبٹ آباد ،خواتین سے بدتمیزی کرنے اور زائد کرایہ وصولی پر ڈرائیور کو گاڑی سمیت تھانہ بند کر دیاگیا
مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی اور قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباد اﷲ خان کابٹگرام ..
اقرا یونیورسٹی اسلام آباد اور ماڈرن ایج سکول و کالج ایبٹ آبادکے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دو بہترین اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے
ایبٹ آباد،صوبائی وزراءارشد ایوب اور نذیرعباسی کی زیر صدارت میٹنگ
مانسہرہ،بیدڑہ انٹرچینج پر ہائی وے پولیس پر فائرنگ،ایک ایم ایم پی آئی شہید،کانسٹبل زخمی
قائمقام سیشن جج ایبٹ آباد کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
عوام کو سچ سے باخبر رکھنے والے صحافی خراج تحسین کے مستحق ہیں،ایم پی اے آمنہ سردار
ایبٹ آباد کینٹ بورڈ مکینوں کےقبرستان کے لئے 50کنال اراضی مختص
ٹریفک ایجوکیشن یونٹ ایبٹ آباد کانجی سکول میں ٹریفک قوانین سے آگاہی متعلق سیمینار کا انعقاد
ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس،ہائوسنگ سوسائٹی دوتار گلی دھمتوڑ کی رجسٹریشن بارے امور زیر بحث لائے ..
حویلیاں ،پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 4اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف