شیروان،چور ایک رات میں 2دوکانوں سے موبائل اورنقدی چوری کرکے فرار
منگل 21 فروری 2017 19:42
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق پہلی واردات میں نامعلوم چو رموبائل کی دوکان کے تالے توڑ کے 3لاکھ روپے نقدی اورقیمتی موبائل چوری کرکے فرار ہوئے ۔
متاثرہ تاجر فیصل کی رپورٹ پر تھانہ شیروان میں مقدمہ درج ہوا۔دوسری واردات میں چور سبزی کے دوکان کے تالے توڑ کر نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے۔تھانہ شیروان سے ملحقہ علاقوں میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر مکینوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس حکام سے پولیس گشت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حویلیاں فوڈ گودام کے مقام پر گندم خریداری مرکزقائم، خریداری 10 مئی سے شروع کی جائیگی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبادکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کااجلاس،سہولیات کی ..
ایبٹ آباد،ڈی پی او کا این ایچ اے اور واپڈا حکام کے ہمراہ ایبٹ آباد تا منڈیاں مانسہرہ روڈ کا دورہ
ایبٹ آباد،محکمہ صحت کی بہتری اور شہریوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ..
سینئر موٹر وہیکل ایگزامینر کاٹریفک وارڈن پولیس کے ہمراہ مختلف روٹس پر گاڑیوں کا معائنہ
ہری پور پولیس نے خاوند کے قتل میں ملوث ملزمہ اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا
ڈی پی او لوئر کوہستان کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس
ایبٹ آباد،ایڈیشنل اے سی کا مختلف اشیا خوردونوش کی دکانوں کا دورہ
ایبٹ آباد کا رہائشی جوڑا سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب
گلیات میں بکوٹ روڈ پر ایکسویٹر کھائی میں اُلٹ گیا،03 افراد زخمی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا تعلیمی اداروں کے اطراف دکانوں کا معائنہ،سگریٹ تلف
ٹی ایم او ایبٹ آباد شکیل حیات سے ملازمین کے وفد کی ملاقات، سروس سٹرکچر اور پرموشن امور پر تبادلہ خیال ..
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ