ایبٹ آباد پولیس نے رقاصہ نور سحر کو قتل کرنے والے ملزمان کی تصاویر جاری کردی
بدھ 21 فروری 2018 13:24
(جاری ہے)
نور سحر کے شوہر ملک شیراز عرف شازی اور ملک قیصر عرف کاشی ایبٹ آباد میں نیو سبزی منڈی کے قریب نور سحر کے گھر میں گھس گئے اور اندھا دھند فائرنگ کر کے اسے قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔
ایبٹ آباد پولیس کی جانب سے ملک شیراز اور ملک قیصر کی تصاویر جاری کی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان افراد کے بارے میں اگر کسی کو کوئی معلوم ہو تو فوری طور پر تھانہ کینٹ کے ٹیلی فون نمبر 0992-9310038 یا قریبی پولیس کو اطلاع کریں۔ کینٹ پولیس کے ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد پولیس کی بھاری نفری ایس ایچ او کیڈٹ حفیظ کی قیادت میں راولپنڈی، پشاور اور دیگر مقامات پر چھاپے مارنے میں مصروف ہے۔ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اپر کوہستان،دریائے سندھ میں داسو کے مقام پر دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
اپر کوہستان،پولیس نے دو بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کر لئے
ہری پور پولیس کا سرچ آپریشن،غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمات درج
اے سی بٹگرام کا کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور میعار کا معائنہ
ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سےتبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
وفاقی محتسب کی مداخلت سے زرعی ترقیاتی بنک کے ریٹائرڈ سینئر افسر کو بقایاجات کی ادائیگی کردی گئی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -1 کاکچہری کمپاؤنڈ میں اسٹامپ وینڈرز کے ریکارڈ کا معائنہ
ایبٹ آباد یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیراہتمام ”بزنس آپریشنز کے تجزیہ اور اصلاح کیلئے آپریشنز ریسرچ ٹولز“ ..
ایبٹ آباد، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک کی ایمرجنسی آفیسرحفیظ الرحمن کے ساتھ ہفتہ وار میٹنگ
ایبٹ آباد امیں الرشید ہسپتال اینڈ کڈنی سنٹر کا قیام اہم قدم ثابت ہوگا، کمشنر ہزارہ
ایبٹ آبادکے ڈاکٹر حذیفہ اورنگزیب اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر ہاجرہ نیاز نے سی ایس ایس 2023ءکے امتحان میں کامیابی ..
ایبٹ آباد ،لین دین کے تنا زعہ پر فائرنگ سے نوجوان قتل
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے