اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

اتوار 12 مئی 2024 14:10

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات اٹک پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن سختی سے جاری رکھے ہوئے ہے اسی سلسلہ میں تھانہ انجراء پولیس کی ٹیم نے مجرم اشتہاری محمد فیاض ولد شیر خان سکنہ بروالہ تحصیل جنڈ کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں