گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی مختلف گرڈ اسٹیشنز پر لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہونے کیساتھ ہی عوام کا پارہ بھی ہائی ہونے لگا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعرات 16 مئی 2024 17:14

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی 2024ء ) گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی مختلف گرڈ اسٹیشنز پر لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہونے کیساتھ ہی عوام کا پارہ بھی ہائی ہونے لگا ہے جس کو دیکھتے ہوئے محکمہ واپڈا کے افسران نے انتظامیہ کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر لیٹرز لکھنا شروع کردیئے ہیں اور کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوسکتا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے فوری طور پر سکیورٹی کے انتظامات کئے جائیں تاکہ کسی بھی جانی و مالی سے بچنے میں مدد مل سکے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں