بھکر، مزدوروں کے جائز مطالبات اور ان کے حقوق کا دفاع ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے،سیاسی و مزدور رہنما
پیر 1 مئی 2017 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر رانا محمد حنیف نے ڈی پی او خالدمسعود چوہدری کی بھکر میں تھلیسیمیاکے علاج کیلئے سنٹر کے قیام پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ تھیلیسیمیا کامرض کینسر سے بھی زیادہ خطرناک ہے جس کا علاج پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں ایک غریب مزدور کے بس میں نہ تھا ۔
لیکن اس سنٹر میں غریبوں کامفت علاج ہوگا۔اس موقع پر انہوں نے رفیق احمد خان نیازی کوبھی خراج تحسین پیش کیا کہ جنہوں نے غریبوں کے علاج کیلئے برگیڈیرشفیق میموریل ٹرسٹ جیسا ادارہ قائم کیا ۔ انہوں نے کہاکہ اگر لیبرآفیسر نے بھٹہ مالکان سے مل کر مزدوروں کا استحصال کیا ہے تو پاکستان مسلم لیگ کے دورے اقتدار میں اور بھکرمیں پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدر سینیٹر ظفراللہ خان ڈھانڈلہ کے سربراہی کسی مزدور کا استحصال نہیں ہونے دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ میں آج ہی پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے عہدیداروں ،انجمن تاجران کے نمائندوں اور میونسپل کمیٹی کے آفیسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کرتا ہوں جو اس لیبر آفیسر کر متعلق ہمیں پوری معلومات فراہم کرے گی جس کی رپورٹ کی روشنی میں اس لیبر آفیسر کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے میں دریاخان شوگرمل دریاخان نے مزدوروں کااستحصال کرنا بند نہ کیا اور ہمارے کاشتکار بھائیوں کو ان کی بروقت گنے کی ادائیگی اور مزدوروں کوان حقوق نہ ادا کئے اور مل مالکان نے ہمارے مل ورکروں سے اپنا رویہ درست نہ کیا تو انجمن تاجران مل کے گیٹ کا گھیرائو کرے گی اور اس وقت تک مل مالکان اور آفیسران کومل میں نہیں داخل ہونے دے گی جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کرلئے جائیں گے اور انہیں ان کا حق نہیں مل جاتا۔اس موقع پر رانا محمد حنیف نے مزدوروں کواپنے بھر پورتعاون کی یقین دہانی کرائی۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ صحت سمیت دیگر متعلقہ محکمہ جات اپنی ذ مہ داریوں کو احسن طریقے سے اداکر یں،علی اکبر بھنڈر
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا فرسٹ ائیر کے سالانہ امتحانات کیلئے قائم کردہ امتحانی سنٹر کا دورہ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا اراضی ریکارڈ سینٹر بھکر کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کی ڈینگی وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراور روک تھام کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
سرکاری ریونیو کی تمام مدات میں حسب اہداف وصولی ریونیو افسران کی اہم ترین اور بنیادی ذمہ داری ہے ، ڈپٹی ..
مصنوعی مہنگائی کے خاتمہ کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تمام تر اقدامات کو بروئے کار لا ئیں، ڈپٹی کمشنر
ضلع کے ہیلتھ سیکٹر میں نمایاں بہتری کیلئے غیر معمولی نوعیت کے اقدامات اٹھائیں ،ڈپٹی کمشنر بھکر
بھکر ،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا سپیشل ایجوکیشن سنیٹرزکا دورہ
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی عوام دوست پالیسی،اوپن ڈور پالیسی متعارف کروا دی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا ایم سی سٹاف کی کارکردگی کا موقع پر جائزہ کیلئے شہری علاقوں کا دورہ
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود