دریا خان ،جھوک قلندربخش کی شیخ برادری کا ثناء اللہ مستی خیل اور رشید اکبرنوانی کی حمایت کا اعلان
بستی ڈبے والی کے سرکردہ درجن سے زائد افراد نے شیخ برادری کے رہنما ڈاکٹر اسحاق اور حنیف کو اپنی حمایت کا یقین دلادیا
اتوار 15 جولائی 2018 23:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق شیخ برادری کے سرکردہ رہنما محمد حنیف اور ڈاکٹر اسحاق نے گزشتہ روز رشید اکبرخان نوانی سے رابطہ کرکے بتایا کہ ان کی یونین کونسل میں سینکڑوں ووٹ ایسے ہیں جو کہ بلواسطہ یا بلاواسطہ نوانی گروپ کو ہمیشہ کیلئے دیئے جاتے ہیں تاہم ان کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی جس کے پیش نظر رشید اکبر خان نوانی نے شیخ برادری سے ملاقات کیلئے ٹائم دیدیا اور اس حوالے سے جھوک قلندر بخش کی سادات برادری سے اگر شیخ برادری کا ووٹ کٹ جاتا ہے تو یونین کونسل قلندر بخش میں سادات برادری کی چیئرمین شپ خطرے میں پڑ سکتی ہے ۔
دوسری جانب بستی ڈبے والی کے سرکردہ درجن سے زائد افراد نے شیخ برادری کے رہنما ڈاکٹر اسحاق اور حنیف سے رابطہ کرکے اپنی حمایت کا قبل از وقت یقین دلایا ہے ۔ واضح رہے کہ رشید اکبر خان کی شیخ برادری اور سولہن برادری کے الحاق سے ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہونا ممکن پا گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرکاری ریونیو کی تمام مدات میں حسب اہداف وصولی ریونیو افسران کی اہم ترین اور بنیادی ذمہ داری ہے ، ڈپٹی ..
مصنوعی مہنگائی کے خاتمہ کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تمام تر اقدامات کو بروئے کار لا ئیں، ڈپٹی کمشنر
ضلع کے ہیلتھ سیکٹر میں نمایاں بہتری کیلئے غیر معمولی نوعیت کے اقدامات اٹھائیں ،ڈپٹی کمشنر بھکر
بھکر ،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا سپیشل ایجوکیشن سنیٹرزکا دورہ
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی عوام دوست پالیسی،اوپن ڈور پالیسی متعارف کروا دی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا ایم سی سٹاف کی کارکردگی کا موقع پر جائزہ کیلئے شہری علاقوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
نو تعینات ڈپٹی کمشنر بھکر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی انجام دہی شروع کردی
ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر قیادت محکمہ بہبود آبادی کا آگاہی سیمینار کا انعقاد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے