بھکر میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے قیام کیلئے انتظامی اقدامات کو تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھایا جارہاہے، ڈپٹی کمشنر بھکر
جمعرات 9 مارچ 2017 12:24
(جاری ہے)
اس موقع پر کالج کے پرنسپل،ڈی او انڈسٹریز اوردیگر متعلقہ افسران بھی موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ تھل انڈسٹریل اسٹیٹ کاقیام بھی جلد عمل میں لاکر ضلع کی کثیر جہتی صنعتی ترقی کیلئے پائیدار بنیاد فراہم کی جائے گی۔
انہوں نے پری فزیبلٹی رپورٹ مرتب کرنے کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا کوضروری ہدایات جاری کیںاور اس ضمن میں ڈی او انڈسٹریز کو ہدایت کی کہ رپورٹ کی تیاری میں معاونت واشتراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے کہاکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اورتھل انڈسٹریل اسٹیٹ بھکر کے ترجیحی بنیادوں پر قیام کیلئے انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام سے قریبی رابطہ استوار رکھاجارہا ہے جس کامقصدجامع منصوبہ بندی مربوط انداز میں مکمل کرناہے۔بریفنگ سیشن سے قبل ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں مختلف کلاسز،لائبریری اورآئی ٹی لیب سمیت مختلف شعبوں کامعائنہ کیا۔علاوہ ازیں انہوں نے ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا کے ہمراہ گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین کابھی معائنہ کیااور وہاںپرووکیشنل ٹریننگ کیلئے فراہم کی گئی سہولیات کاجائزہ لیا۔بھکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی عوام دوست پالیسی،اوپن ڈور پالیسی متعارف کروا دی
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرکا ایم سی سٹاف کی کارکردگی کا موقع پر جائزہ کیلئے شہری علاقوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر بھکر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال اور شہر میں واقع مدر اینڈ چائلڈ سٹی ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
نو تعینات ڈپٹی کمشنر بھکر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی انجام دہی شروع کردی
ڈپٹی کمشنر بھکر کی زیر قیادت محکمہ بہبود آبادی کا آگاہی سیمینار کا انعقاد
ڈی پی او بھکر محمد نوید نے پولیس خدمت مرکز بھکر کا افتتاح کر دیا
بھکر،ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں انعامات تقسیم تقریب کا انعقاد
غ*پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
ضلعی دفتر محکمہ بہبودآبادی بھکر کے زیر اہتمام بھلمانہ جھوک سامٹیہ گاؤں میں آگاہی سیشن کا انعقاد
بھکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے