تعلیمی اداروں اور دیگر محکموں کے سیکیورٹی گارڈز کی ٹریننگ

بدھ 1 مارچ 2017 23:49

چنیوٹ ۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء)موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پولیس لائن چنیوٹ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر رائے اللہ دتہ کی زیرنگرانی تمام تعلیمی اداروں اور دیگر محکموں کے سیکیورٹی گارڈز کو ٹریننگ دی گئی۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی ،ریسکیو 1122 ،پولیس اور ایلیٹ فورس اہلکاروں نے سیکیورٹی گارڈز کو سیکیورٹی کے متعلق ٹریننگ دی۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں